Thursday , June 20 2019
ہوم > سائنس (صفحہ 8)

سائنس

ناسا میں بھی ہڑتالوں کی گونج سنائی دینے لگی

لاہور(اویس یاسین)۔ اسٹریلیا میں خلائی تحقیق کیلئے بنایا گیا سپیس سٹیشن کچھ دیر کیلئے آف لائن رہا۔ ملازمین نے بدھ کے روز ہڑتال کی۔ بی بی سی کے مطابق تقریباً ساٹھ ملازمین نے مقرر کردہ وقت سے زیادہ کام لینے پر احتجاج کیا۔ تاہم ناسا نے اس بات کو یقین …

» مزید پڑھیں

ناسا نے ایک بار پھر زمین کی آخری گھڑیاں گنوا دیں

لاہور(اویس یاسین)امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایک ایسٹروئڈ یعنی سیارچہ 99942 ایپوفس زمین کی طرف آ رہا ہے جو 2036 میں زمین تک پہنچے گا۔ اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سیارچہ 13 اپریل 2036 میں زمین سے ٹکرائے گا۔ یہ سیارہ 2004 میں دریافت کیا …

» مزید پڑھیں

انسان صفحہ ہستی سےختم، 16 ہزار سائنسدانوں کی وارننگ

نیویارک: دنیا بھر سے 184 ممالک کے  16 ہزار سائنس دانوں نے لوگوں کے طرز زندگی کے سبب زمین کو لاحق خطرات سے متعلق وارننگ جاری کردی اور کہا ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ سی این این کے مطابق …

» مزید پڑھیں

’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر تک جا پہنچی

نیویارک:  ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف ترین کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر (10 لاکھ 6 ہزار ارب پاکستانی روپے) کے قریب جا پہنچی ہے۔ معروف سیلولر اورکمپیوٹر ساز کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت  1000 ارب ڈالر کے قریب ہوگئی ہے، رواں سال کے چوتھی ساماہی میں توقع …

» مزید پڑھیں

افغان حکومت نے واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

کابل:  افغانستان کی حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ملک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان ٹیلی کام اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ طالبان اورشدت پسند گروپ اکثرحکومتی تنصیبات اور شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے …

» مزید پڑھیں

جرمنی میں دنیا کی بلند ترین ونڈ ٹربائن کی تیاری

برلن:  جرمنی میں دنیا کی بلند ترین ہوائی (وِنڈ) ٹربائن کا افتتاح کردیا گیا ہے جسے جرمنی کی کمپنی میکس بویگل نے تیار کیا ہے۔ تین بلیڈوں والی اس ٹربائن کی زمین سے بلندی 178 میٹر (584 فٹ) ہے لیکن اگر فرش سے پنکھڑی کے کنارے تک کو ناپا جائے تو یہ  بلندی …

» مزید پڑھیں

امریکا میں سیکڑوں آئی فون ایکس چوری

کیلیفورنیا:  مشہور امریکی کمپنی ایپل کے سیکڑوں نئے آئی فون ایکس چوری ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر جدید فیچرز کا حامل آئی فون ایکس متعارف کرایا ہے جس کی خریداری کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپیل اسٹورز کا رخ کرلیا۔ ایک طرف …

» مزید پڑھیں

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا  برقی طیارہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ دونشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ طیارے کے آزمائشی اڑان کا تجربہ کامیاب رہا ۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی پرواز کرنا …

» مزید پڑھیں

چین کا تھیم پارک جہاں آپ اڑن طشتری کی سیر کرسکتے ہیں

بیجنگ:  چین میں ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے تیار کیا جانے والا سائنس فکشن تھیم پارک اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے جہاں سیاح اڑن طشتریوں میں بیٹھ کرسکیں گے۔ پارک کی تعمیر کا موجودہ مرحلہ اگلے سال دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ یہ سائنس فکشن تھیم پارک چین کے …

» مزید پڑھیں

عرب ملک عمان میں مصنوعی مریخ بنانے کی تیاری

تحقیق کرنے والوں نے مستقبل میں جھانکنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ آسٹرین اسپیس فورم نے عمان میں مصنوعی مریخ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد مریخ پر جائے بغیر ہی وہاں کے حالات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔ اب تک دوسرے سیاروں کا سفر ہالی ووڈ …

» مزید پڑھیں