Monday , March 25 2019
ہوم > شوبز اور فیشن (صفحہ 20)

شوبز اور فیشن

شوبز کی خوبصورت جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کی شادی مذاق بن کر رہ گئی، مگر کیوں اور کیسے ؟ آپ بھی جانیے

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستانی شوبزکی خوبصورت جوڑی ایمن خان اورمنیب بٹ کو شادی کی طویل رسموں اورشادی پر پانی کی طرح پیسہ بہانے پر سوشل میڈیا پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کچھ لوگوں نے ان کی شادی کا مذاق بھی بے حد بنا ڈالا ۔ نامور پاکستانی …

» مزید پڑھیں

بہن کو ریپ کی دھمکی پر ارجن کپور آگ بگولا ہو گئے۔۔۔ اپنے مخالفین کو کھری کھری سنا دیں

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جہانوی کپور نے کہا ہے کہ ان کی بڑی بہن انوشلا کپور کو ان کے مداحوں کی جانب سے صرف اس وجہ سے ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں کیونکہ انہوں نے کرن جوہر کے پروگرام میں میری مدد نہیں کی تھی۔ …

» مزید پڑھیں

انا للہ وانا الیہ راجعون : معروف گلوکار کے انتقال کی خبر آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سنیما کے مشہور گلوکار محمد عزیز کا 64 سال کی عمر میں گزشتہ روز ممبئی کے نانا وتی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا، انہوں نے ہندی کے علاوہ بنگالی اور اڑیہ فلم انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگایا تھا۔ …

» مزید پڑھیں

لاہور کی ہونہار طالبہ اور ابھرتی ہوئی ماڈل روشان فرخ نے خود کشی کیوں کی ؟ معاشرہ کو شرم سے پانی پانی کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کی نوجوان اور ہونہار طالبہ و ماڈل روشان فرخ نے کچھ ماہ قبل مارچ میں اپنے انسٹاگرام پر اپنی نارنجی رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئے ایک تصویر اپ لوڈ کی جس کے ساتھ انھوں نے پیغام میں لکھا کہ ‘اگر میں چند …

» مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خواتین سے ثبوت مانگنا ایسے ہی ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت کار کرن جوہر نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ ہدایت کار و اداکار کرن جوہر نے جنسی ہراساں ہونے والے افراد پر بھروسہ نہ کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’ خواتین سے جنسی ہراساں ہونے کا ثبوت مانگنا کمزوری ہے ۔ اس سوچ کو تبدیل ہونے کی ضرورت …

» مزید پڑھیں

لڑکی 25 سال کی عمر کے بعد ہیروئن نہیں بن سکتی جب کہ مرد 60 سال کی عمر میں بھی ہیرو ہوتے ہیں ، مگر کیوں ؟ اپنے دور کی خوبصورت ترین اداکارہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی

لاہور (ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ وحیدہ رحمٰن کا شمار ہندی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی بےمثال اداکاری اور محنت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی، تاہم اداکارہ کے مطابق انہیں بولی وڈ انڈسٹری کی مغرور اداکارہ کہا جاتا تھا۔جس کی وجہ یہ …

» مزید پڑھیں

میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جب پہلی بارانہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھررشتہ بھیجا توان کے سسر نے انہیں مسترد کردیا تھا۔بالی ووڈ کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کی زندگی کی کہانی پوری فلمی ہے، ان کی …

» مزید پڑھیں

نے شادی اس لیے نہیں کی کہ مجھے اس کام کا تجربہ نہیں ۔۔۔۔۔۔ صف اول کی 46 سالہ اداکارہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)ہاں بولی وڈ اداکاراوں کے درمیان جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے وہیں بھارتی نامور اور ٹیلنٹڈ اداکارہ تبو کو کوئی افسوس نہیں کہ تبو نے آج تک شادی نہیں کی۔46 سالہ تبو نے حال ہی میں ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان …

» مزید پڑھیں

ماضی کی مشہور اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ بابرہ شریف لاہور کی کس مشہور شخصیت کی بیٹی اور کس نامور اینکر کی والدہ ہیں ؟ جان کر آپ یقین نہ کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)شہر لاہور میں ایک شخص کا نام محمد شریف گھی والا (شریف گھی والا) تھا اس کا دیسی گھی کا تھوک کا کاروبار تھا۔ محمد شریف گھی والے کی تین بیٹیاں تھیں جو جب جوان ہوئیں تو انکے محلے بازار حسن پر بھی گویا شباب آگیا ، اسکی بڑی …

» مزید پڑھیں

ناقابل یقین انکشاف : نامور اداکارہ کنگنا رناوت ہندو نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔ ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ آپ یقین نہیں کریں گے

ممبئی(ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ہم سب سے پہلے بھارتی ہیں اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے حوالے سے بحیثیت فنکار یہ کہنا کہ ’’ہمیں کیا لینا دینا ہم تو آرٹسٹ ہیں‘‘ کہنے سے کام نہیں چلے گا۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے نئی دہلی …

» مزید پڑھیں