Monday , March 25 2019
ہوم > اسپشیل اسٹوریز (صفحہ 10)

اسپشیل اسٹوریز

سائنسدانوں نے خوفناک تجربے کی تیاریاں مکمل کر لیں ۔۔۔ مُردوں کے ساتھ کیا کام کیا جانے والا ہے ؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ’موت کے بعد زندگی‘کے موضوع پر سائنسدان سینکڑوں تحقیقات کر چکے اور ان میں کئی انکشافات ہو چکے۔ اب ایک امریکی فرم کے سائنسدان قدرت کو چیلنج کرنے جا رہے ہیں اور ایسے تجربات کرنے جا رہے ہیں کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ میل …

» مزید پڑھیں

کرکٹر سعید انور کا دینِ اسلام کی جانب رجحان کیسے ہوا ؟ ایک ایمان افروز تحریر

میں نے کرکٹر بننے کے لیے محنت کی، رنز بھی اچھے بنائے ۔دنیا میں ایک وقت ایسا بھی آ گیا کہ لوگ کہنے لگے سعید انور سب سے اچھا کھلاڑی ہے لیکن رات کو کروٹیں شروع ہوگئیںیوںغرض دنیا حاصل کرکے اس دل کو چین نہ ملا مولانا طارق جمیل صاحب …

» مزید پڑھیں

اشفاق احمد کہتے ہیں، میں نے ایک دن اپنے بابا جی کو بہت فخر سے بتایا کہ۔۔۔ پڑھیئے ایک سبق آموز تحریر

میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے، اس کے میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں، عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے اس کے ساتھ ساتھ ذہنی …

» مزید پڑھیں

مسلمان کا دِل اور ہندو کا دِل، بھارت میں پیش آنیوالے واقعے نے سب کوحیران کردیا

بھارتی شہراحمد آبادکی علاقے سہورکے ایک رہائشی آصف جونیجہ کادل امبالیہ نامی ہندومیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے ذریعے رکھ دیاگیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق آصف جنیجہ کاانتقال ہوچکاہے جبکہ امبالیہ روبصحت ہے۔ آصف جونیجہ کا دل باؤنگر سے ایک چارٹرڈ طیارے کے ذریعے احمد آباد پہنچایا گیا اور وہاں کے ایک …

» مزید پڑھیں

سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کر دیا۔۔۔ ایک رات سلطان محمود غزنوی کو کافی کوششوں کے بعد بھی۔۔۔ پڑھیئے ایک دلچسپ تاریخی تحریر

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﭘﺮﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ …

» مزید پڑھیں

ایک دفعہ حضرت عیسٰی علیہ السلام بارش کی دعا مانگنے کے لئے نکلے تو۔۔۔ پڑھیئے ایک ایمان افروز تحریر

ایک دفعہ حضرت عیسٰی علیہ السلام بارش کی دعا مانگنے کے لئے نکلے۔ جب آپ علیہ السلام صحرا میں پہنچے تو اعلان فرمایا کہ میرے ساتھ ایسا شخص نہ آئے جس نے کوئی گناہ کیا ہو۔ یہ سن کر سوائے ایک شخص کے سب پلٹ گئے۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام …

» مزید پڑھیں

مچھلی کے شوقین حضرات آقا کریم ﷺ کا یہ فرمان ضرور پڑھیں ۔۔۔ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی

مچھلی کے شوقین حضرات آقا کریم ﷺ کا یہ فرمان ضرور پڑھیں ۔۔ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی۔ مچھلی کے شوقین حضور اکرمﷺ کا ارشاد پڑھ لیں مچھلی کے فوائد بے شمار ہیں مچھلی کی کئی اقسام ہیں لیکن اس کی ہر قسم جداطبی خصوصیات …

» مزید پڑھیں

میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا‘ آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں‘ ایک روز مجھے ۔۔۔ وہ باتیں منظر عام پر آگئیں جو کوئی نہیں جانتا ہو گا

میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا‘ آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں‘ ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں‘ ایک چھوٹی سی محفل ہے‘ اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کریں گے‘ میں نے کہا بسم اللہ!بہت …

» مزید پڑھیں

کراماتی گدھا : ایک شخص بازار مین صدا لگا رہا تھا کہ گدھا لے لو۔۔۔ پڑھیئے ایک دلچسپ تحریر

ایک شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا۔ گدھا لے لو۔ پانچ سو روپے میں گدھا لے لو۔گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا۔ وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا،بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو؟ اس …

» مزید پڑھیں

اندرون لاہور شاہ عالمی دروازہ پاپڑی منڈی میں واقع ” مسجد موراں والی ” کو بنانے والی طوائف دراصل کون تھی؟ وہ بات جو کوئی بھی جانتا ہو گا

یہ مسجد اندرون شاہ عالمی دروازہ پاپڑ منڈی میں واقع ہے اس مسجد کو بنانے والی موراں طوائف تھی موراں طوائف مہاراجہ رنجیت سنگھ کی محبوبہ تھی. جب سے اسکی دوستی مہاراجہ سے ہوئی روز بروز اسکے اختیارات بڑھتے چلے گئے حتی کہ اسکے نام کا سکہ جاری ہو گیا …

» مزید پڑھیں