Wednesday , January 16 2019
ہوم > اسپشیل اسٹوریز (صفحہ 2)

اسپشیل اسٹوریز

یونیورسٹی فیس ادا نہ کر سکنے والا عرب پتی کیسے بن گیا؟؟

ہر ماہ پندرہ تاریخ پر فیس جمع نہ کرانے والوں کو کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی۔‘‘ یہ اعلان ہونے کے بعد میری پریشانی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ کافی دنوں سے میں اپنی یونیورسٹی فیس کے بارے میں بہت پریشان تھا۔ گھر کے حالات کچھ ایسے نہ …

» مزید پڑھیں

پیار تو اندھاہوتا ہے

ایک لڑکی بچپن سے اندھی تھی اور ہمیشہ سے اپنے آپ سے اس خامی کے باعث شدیدنفرت کرتی تھی۔ اسے اس دنیا میں سب لوگ برے لگتے تھے اور ہر ایک سے نفرت تھی سوائے اپنے محبوب کے۔ وہ اس کا بہت خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات …

» مزید پڑھیں

امیر خسرو کا خوبصورت واقعہ

حضرت امیر خسرو حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام لدّین کے مرید تھے۔ ایک بار حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کہ اے خسرو ہر جمعرات کے دن حضرت بو علی قلندر کے ہاں محفل ہوتی ہے آپ اس محفل میں شرکت کیا کیجئے پیرومرشد کا حکم تھا حضرت امیر خسرو نے …

» مزید پڑھیں

امیرالمومنین !میں اپنا ثواب نہیں بیچوں گا

یعقوب بن جعفر بن سلیمان بیان کرتے ہیں کہ عموریہ کی جنگ میں وہ معتصم کے ساتھ تھے۔ عموریہ کی جنگ کا پس منظر بھی انتہائی دلچسپ ہے۔ ایک پردہ دار مسلمان خاتوں عموریہ کے بازار میں خریداری کے لیے گئی۔ ایک عیسائی دوکاندار نے اسے بےپردہ کرنے کی کوشش …

» مزید پڑھیں

روشنی ایجاد کرنے والے کی اپنی زندگی بے روشن گزری

کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ آپ ایک اور بار کوشش کریں۔ ایسا ماننا ہے بجلی کے بلب کے موجد تھامس ایڈسن کا۔ جنہوں نے ایک ہزارا سے زائد بار کی ناکامیوں کے بعد بلب کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ تھامس کو بچپن میں پاگل سمجھا جاتا تھا۔ بچپن میں …

» مزید پڑھیں

راز

ایک بادشاہ ہر وقت اپنے سر کو ڈھانپ کے رکھتا۔ اُسے کبھی کسی نے ننگے سر نہیں دیکھا تھا۔ بہت سے لوگوں نے اِس راز کو جاننے کی کوشش کی لیکن بادشاہ ہر مرتبہ کمال مہارت سے بات کا رُخ موڑ کر جواب دینے سے بچ جاتا۔ ایک روز اُسکے …

» مزید پڑھیں

اگلا باس کون بنے گا؟

ایک بہت کامیاب کمپنی کے سی ای او نے یہ بات سمجھ لی کہ اب وہ بہت بوڑھا ہو گیا ہے اور اس کے زیادہ سال باقی نہیں بچے۔ اس نے اپنے بیٹے یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں کو سی ای او بنانے کے بجائے سوچا کہ کمپنی کے مستقبل …

» مزید پڑھیں

کیا آپ کو گاڑی کے ٹائروں پر ان حروف کا مطلب معلوم ہے؟انتہائی مفید و دلچسپ معلومات

ٹائر کی خریداری کیلئے ہم یا تو دوسروں کے مشورے کا سہارا لیتے ہیں یا پھر دکاندار جو بتاتا ہے اسے سچ جان لیتے ہیں جبکہ ٹائر کے اوپر درج معلومات پر کبھی توجہ نہیں دیتے، حالانکہ اس کی مدد سے ہمیں ٹائر کے متعلق انتہائی اہم معلومات حاصل ہوسکتی …

» مزید پڑھیں

جہالت

ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا شیوانا (قبل از اسلام کے ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا: میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی، معصوم سی بہن کو قربان کر دے۔ آپ مہربانی کر …

» مزید پڑھیں

عقلمند راجہ

ترکستان کا بادشاہ لمبی عمر کا خواہاں تھا. وہ مرنا نہیں چاہتا تھا. اس کے طبیبوں نے بتایا. ہندوستان کی سرزمین پر چند ایسی جڑی بوٹیاں پیدا ہوتی ہیں جن میں آب حیات کی تاثیر ہے. آپ اگر وہ جڑی بوٹیاں منگوا لیں تو ہم آپ کو ایک ایسی دوا …

» مزید پڑھیں