Sunday , June 16 2019
ہوم > اسپشیل اسٹوریز (صفحہ 4)

اسپشیل اسٹوریز

کورٹ سے خلع لینے کے بعد سابقہ خاوند سے دوبارہ نکاح کرناکیسا ہے؟ شریعت اور علمااکرام کے تجزیے پر مبنی شاندار تحریر

دوست کا سوال ہے کہ اگر عورت کورٹ سے خلع لے لے تو کیا وہ اپنے سابقہ خاوند کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: ہمارے ہاں خلع کا طریق کار یہ ہے کہ اگر عورت کسی وجہ سے اپنے خاوند سے علیحدگی چاہتی ہو تو وہ عدالت کی …

» مزید پڑھیں

قرآن پاک میں اللہ نے مشرک مردوں اور عورتوں سے نکاح کرنے کی ممانعت کیوں کی ؟ خوبصورتی ،نازونخرے پر فدا ہونے والے مردوں کے لیے اللہ تبارک تعالی کے ارشادات کی روشنی میں شاندار تحریر

وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى يُؤْمِنَّ ۭوَلَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّلَوْ اَعْجَبَـتْكُمْ ۚ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِيْنَ حَتّٰى يُؤْمِنُوْا ۭ وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّلَوْ اَعْجَبَكُمْ ۭ اُولٰۗىِٕكَ يَدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ ښ وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ ۚ وَيُبَيِّنُ اٰيٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَــتَذَكَّرُوْنَ [البقرۃ ۲۲۱]اس آیت شریفہ میں مسلمانوں …

» مزید پڑھیں

حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان روز محشر اللہ تعالیٰ خود صلح کروائیں گے؟ ایمان افروزواقعہ

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیںتو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟آپؐ نے فرمایا’’ …

» مزید پڑھیں

مجھے قبر میں گائے دودھ پلانے آتی تھی، 35 سال تک کنویں میں دفن مسلمان مزدور کو جب زندہ باہر نکالا تو اس نے کیا حیران کن انکشاف کیے؟

چند دن پہلے کی بات ہے، میری گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا تو میں راستے میں آنے والی ٹائر ورکشاپ پر رک گیا۔ رات کے دس بج چکے تھے، اس وقت ایک ہی لڑکا پنکچر لگانے کے لئے موجود تھا، مجھ سے پہلے ایک ہی بندہ وہاں موجود تھا جس …

» مزید پڑھیں

وہ وقت جب امام ابو حنیفہؒ کو ایک عورت نے حاسدین کی سازشوں میں آ کے گھر بلا کر الزام لگانے کی کوشش کی ۔۔۔۔ جوان عمر بیوہ اورامام ابو حنیفہؒ پر مبنی ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم …

» مزید پڑھیں

رسول کریم ﷺ نے حضرت عمارؓ کے گھنگھریالے بال پیشانی سے ہٹائے اور فرمایا” میرے بیٹے تمہیں ایک باغی گروہ قتل کرے گا“کیونکہ ۔۔۔۔ اسللامی تاریخ کےصفحوں سے لیا گیا وہ واقعہ جس نے مسجد نبویﷺ کی دیواریں ہلا کر رکھ دیں

حضرت عمار بن یاسر ؓ نے اسلام کی راہ میں کفار کی بے پناہ اذیتیں برداشت کی تھی.عالم یہ تھاہ آپ ؓ کی کمر زخموں کے نشانوں سے بھر گئی تھی لیکن آپؓ نے دین کی حفاظت کی اور اسکی ناموس پر جاں نچھاور کرنے پر تیار ہوتے.رسول کریمﷺ آپؓ …

» مزید پڑھیں

وہ وقت جب حضورﷺ کے حکم پر مسلمانوں نے کفار کا مقابلہ کرنے کیلئے جسموں پر ایسی چیز باندھ لیں کہ جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔۔۔۔ اسلامی تاریخ سے دنگ کر ڈالنے والی رواداد

حضرت بلال ؓ کو مئوذن رسول ؐ کا اعزاز حاصل ہے، آپ غزوہ بدر میں نبی کریم ﷺ کے شانہ بشانہ دوسرے صحابہ کرامؓ کے ہمراہ شریک ہوئے۔ مسلمانوں کی تعداد 317جبکہ کئی روایات میں 313بھی آیا ہے۔ مسلمانوں کے مقابلے میں مشرکین مکہ 1ہزار کے لشکر کے ساتھ بدر …

» مزید پڑھیں

صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام کوموت کا فرشتہ کیوں مقرر کیا گیا ؟ خلق کائنات سے پہلےکا وہ واقعہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم …

» مزید پڑھیں

”کیا آپ جانتے ہیں کہ آیت الکرسی کو باقی قرآنی آیات پر فضیلت کیوں حاصل ہے؟“پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

مسلمانوں کو اللہ تعالی نے دو سب سے بڑے تحفوں سے نوازا ہے وہ ایسے تحفے ہیں جو کہ ہم سے پہلی کسی امت کو نہیں دی گئی ۔ ان تحفوں کے فیض سے ہم دین اور دنیا دونوں جگہ فیض اٹھا سکتے ہیں ان میں سے ایک قرآن ہے …

» مزید پڑھیں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور نابینا بوڑھی عورت۔۔۔ پڑھیئے ایمان افروز تحریر

خلافت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ صبح کی نماز حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے پڑھتے۔ حضرت ابوبکر نماز کے فوری بعد کہیں روانہ ہوجاتے‘ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس بات کو اکثر …

» مزید پڑھیں