Tuesday , January 22 2019
ہوم > اسپشیل اسٹوریز (صفحہ 5)

اسپشیل اسٹوریز

حضرت عثمان غنی ؓ کی سخاوت

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ …

» مزید پڑھیں

کولیسٹرول کے شکار افراد اگر انڈے کھائیں تو کیا انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہوتاہے؟

اگر کسی شخص کو ہائی کولیسٹرول کا عارضہ ہو تو ہارٹ اٹیک یعنی دل کے دورے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔مگر سوال یہ ہے کہ اگر کسی فرد میں ہائی کولیسٹرول کی تشخیص ہو تو کیا وہ انڈے کھاسکتا ہے جس میں کولیسٹرول کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے؟اس …

» مزید پڑھیں

پاکستانیوں

امریکا میں ایک حجام تھا‘ انوکھی بات یہ تھی کہ وہ اپنے گاہکوں سے پیسے بالکل نہ لیتا اور کہتا کہ میں اپنے شوق کی تکمیل کے ساتھ خدمت خلق کر رہا ہوں‘ایک شخص نے بال کٹوائے شیو بنوائی اور جب اجرت پوچھی تو حسب معمول حجام نے کہا کہ …

» مزید پڑھیں

فلائنگ برڈ آف ایشیا٬ وہ پاکستانی ہیرو جسے فراموش کردیا گیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ فاسٹسٹ مین آف ایشیا اور فلائنگ برڈ آف ایشیا۔۔۔۔کون تھا۔۔۔؟؟ یقیناً نہیں جانتے ۔۔ یہ اعزاز تھا عبدالخالق کے پاس جو کہ 1933 میں چکوال کے ایک گاؤں جنڈ اعوان میں پیدا ہوئے- وہ اپنے علاقے میں کبڈی کے ایک مشہور کھلاڑی تھے ۔ بریگیڈیر …

» مزید پڑھیں

’’چائے والا کی اصلیت سامنے آ گئی‘‘ پاکستانی نہیں بلکہ کس ملک کا شہری نکلا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے اتوار بازار میں چائے بنانے والا اور راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والا ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری نکلا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق ارشد …

» مزید پڑھیں

پاکستان کا اہم ترین علاقہ خطرے سے دوچار ، صفحہ ہستی سے مٹنےکا خطرہ ہزاروں زندگیاں دائو پر لگ گئیں،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات کا اعلان کر دیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ شمشال ویلی میں خردوپن گلیشئرز کے پھیلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرہ کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورت حال کی ہمہ وقت نگرانی جاری رکھی جائے۔ وہ …

» مزید پڑھیں

جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا

انسانی زندگی میں روز ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ عقل چکرا کر رہ جاتی ہے ۔عقل انسانی سے بالاتر واقعات کو کچھ لوگ معجزہ سمجھتے ہیں اور کچھ محض ایک عام سا واقعہ جس کے پیچھے کوئی بات پوشیدہ ہو سکتی ہے ۔ ایسا ہی ایک انسانی عقل …

» مزید پڑھیں

دلہا اور دلہن غائب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ …

» مزید پڑھیں

ہم مسلمان ہیں!

لاہور(ویب ڈیسک)امتحانات کی آمد کے پیش نظر دل میں یہ مصمم ارادہ کیا تھا کہ سب کام چھوڑ کر اپنی پوری توجہ پڑھائی کی طرف مبذول کرنی ہے لیکن نئے تجربات اور حالات و واقعات کے مشاہدے نے ہمارے خیالات میں پھر سے ہل چل مچا دی اور ہم اپنے …

» مزید پڑھیں

ہاضمے کی خرابی اورمعدے کی تیزابیت ختم کرنے کاانتہائی سستاترین نسخہ ،چارروزمیں بیماری ہمیشہ کےلئے ختم

لاہور(ویب ڈیسک)ہاضمے کی خرابی اورمعدے میں تیزابیت،سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب …

» مزید پڑھیں