Tuesday , January 22 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 10)

کھیل

بریکنگ نیوز: مشن ایشیا کپ کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں ؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبرآ گئی

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ اور کپتان کی مشاورت کے بعد تربیتی کیمپ کیلئے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔یہ تربیتی کیمپ 3 ستمبر سے 10 ستمبر تک قذافی …

» مزید پڑھیں

کیا شاہد آفریدی کو بھی پی سی بی میں کوئی عہدہ ملنے والا ہے؟ سابق کرکٹ کپتان نے عوام کو بریکنگ نیوز دے دی

کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کا امکان مسترد کردیا۔۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کو چلانے میں بھرپور ذمہ …

» مزید پڑھیں

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں نجم سیٹھی کا کوئی کردار نہیں تھا بلکہ ۔۔۔ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں نجم سیٹھی کا کوئی کردار نہیں تھا بلکہ ۔۔۔ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا پشاور(ویب ڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ پی ایس ایل ہی واپس لائے گی۔۔پشاور میں …

» مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد ایک اور معروف کرکٹر کا سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ، کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے ؟اعلان کردیا

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان پہلے شخص ہیں جو کرکٹ کے بعد سیاست میں آئے اور ملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے اور اب ایک بھارتی …

» مزید پڑھیں

میری جسمانی حالت مجھے اس چیز کی اجازت نہیں دے رہی۔۔۔نامور کھلاڑی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ، شائقین کو افسردہ کر دینے والی خبر آگئی

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلین لیفٹ آرم پیسر مچل جونسن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل جونسن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، پرتھ کے مقامی اخبار میں تحریر کردہ کالم میں انھوں نے کہا ہے کہ …

» مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس مکمل کرلی

پاکستانی نوجوان سیف نون نے 1000 کلو میٹر طویل مونگول ڈربی مکمل کرلی جسے دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس تصور کیا جاتا ہے۔اس ریس میں گھڑسوار منگولیائی گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے راستے کو انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے۔سیف کے ایک رشتہ دار کے …

» مزید پڑھیں

سدھوصاحب انڈیا سے کیاپیغام لائے ہیں۔۔۔واہگہ پہنچتے ہی کہہ دیا

لاہور: سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں ہفتے کو شرکت …

» مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوگی؟ پاکستانیوں کی بھابھی نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں اور اب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے، تاہم ان کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل، یہ وہ سوال ہے جو دونوں ممالک میں ان کے مداح پوچھتے …

» مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس: ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگادی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی …

» مزید پڑھیں

کرکٹ کی دنیا میں سوگ ۔۔۔۔ بھارت سے نامور شخصیت کے انتقال کی خبر آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سیریز میں پہلی مرتبہ کامیابی دلانے والے سابق کپتان اجیت واڈیمکر 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔خبرایجنسی کے مطابق اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل علالت کے بعد چل بسے۔اجیت واڈیکر …

» مزید پڑھیں