Monday , March 25 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 2)

کھیل

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی شاندار کارکردگی کے پیچھے در اصل کس کا ہاتھ ہے؟ پہلی بار ایسا انکشاف کر دیا کہ شائقین کرکٹ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور میں پشاور زلمی کی جانب سے انتہائی عمدہ کارکردگی دکھانے والے حسن علی نے اپنی کارکردگی کے پیچھے چھپا راز افشاءکر دیا ہے اور کہا ہے کہ باﺅلنگ کوچ اظہر محمود نے اہم کردار ادا کیا ہے۔نجی خبر رساں …

» مزید پڑھیں

گتھیاں سلجھنے لگیں ۔۔۔۔ شاندار پرفارمنس کے باوجود ’ ملتان سلطانز‘ پی ایس ایل 4 کے ایونٹ سے باہر کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کے حوالے سے ہونے والے انکشاف نے علی ترین کو سر پکڑنے پر مجبور کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت کیساتھ اختتام کو پہنچ چکا ہے جس میں سب سے بری کارکردگی لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی رہی اور شعیب ملک کی قیادت میں شاہد خان آفریدی جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں …

» مزید پڑھیں

اینٹ کا جواب پتھر سے، حکومت نے پاکستان میں آئی پی ایل میچز نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد، حکومت نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے بذریعہ پیمرا تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارت کی جانب سے کھیلوں کو سیاست کا حصہ بنانے کی …

» مزید پڑھیں

اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔ انکار کے بعد ’ شین واٹسن ‘ نے اچانک پاکستان آنے کا اعلان کیوں کیا؟ پی ایس ایل ختم ہوتے ہی اصل کہانی سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن کو پاکستان آنے پر آمادہ کرنے کا کریڈٹ کی ایک شخص کو نہیں جاتا ۔ایک انٹر ویو کے دوران ندیم عمر کا کہنا تھا کہ انہوں نے معین خان، اعظم خان …

» مزید پڑھیں

اے بی ڈویلیئرز دھوکہ دے گئے ۔۔۔ پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر جانے کی وجہ بننے والے کمر در د سے متعلق ایسا انکشا ف کہ جان کر آپ بھی شدید غصے میں آ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم میں اے بی ڈویلیئرز شامل ہوئے تو پاکستانیوں کا جوش و جذبہ آسمان چھونے لگا اور پھر جب انہوں نے کراچی کنگز کیخلاف کھیلے گئے ایک میچ میں انتہائی عمدہ بیٹنگ کی تو …

» مزید پڑھیں

تم نہ کھیلنا پاکستان سے پھر دیکھنا ہم کیا کرتے ہیں ۔۔۔ آئی سی سی نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ، بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اعلان کیاہے کہ پاک بھارت میچ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہو گا ۔ اور اس حوالے سے کوئی بھی خطرہ موجود نہیں ہے۔ آئی سی سی کے سی ای او ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہا ہے کہ 16جون کو …

» مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے شہر ت حا صل کر نے والے محمد حسنین کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن کا اختتام کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت پر ہوا، اس پورے سیزن میں کئی نوجوان فاسٹ بولرز سامنے آئے تاہم محمد حسنین کو ان کی شاندار کارکردگی نے آسٹریلیا کے خلاف …

» مزید پڑھیں

’’ وسیم اکرم اور وقار یو نس کے بعد یہ دونوں کھلاڑی پاکستان کے اگلے سپر سٹار ہونگے ‘‘ عظیم کھلاڑی اسٹیووا کی پیش گوئی جو سچ ثابت ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) لیجنڈری کھلاڑیوں میں یہ صلاحیت اور بصیرت ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی پلیئر کو دیکھ کریہ بتاسکتے ہیں کہ وہ مستقبل کا سپر سٹار ثابت ہوگا یا نہیں۔اس کی ایک بڑی مثال لیجنڈری پاکستان کرکٹر عمران خان ہیں جنہوں نے انضمام الحق کوٹریننگ سیشن کے دوران …

» مزید پڑھیں

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔ شین واٹس اکیلے نہیں بلکہ کس کو اپنے ساتھ لے کر پاکستان پہنچے تھے؟ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا رنگا رنگ میلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح کیساتھ اختتام پذیر ہوا جس نے فائنل میچ میں پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔پی ایس ایل کے 8 میچ کھیلنے کیلئے کئی نامور غیر ملکی …

» مزید پڑھیں

شین واٹس اور ڈیرن سیمی سمیت تمام کھلاڑی حیرا ن۔۔۔۔ حسن علی نے پی ایس ایل 4 میں ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جو شائقین کرکٹ خوشی سے نہال ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے تاریخ میں ایک سیزن میں20سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے باﺅلر بن گئے ہیں۔24سالہ حسن علی کی نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف پرفارمنس اچھی نہیں رہی تھی تاہم پشاور زلمی کی …

» مزید پڑھیں