Monday , March 25 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 20)

کھیل

عمران خان کے بعد ایک اور معروف کرکٹر کا سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ، کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے ؟اعلان کردیا

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان پہلے شخص ہیں جو کرکٹ کے بعد سیاست میں آئے اور ملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے اور اب ایک بھارتی …

» مزید پڑھیں

میری جسمانی حالت مجھے اس چیز کی اجازت نہیں دے رہی۔۔۔نامور کھلاڑی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ، شائقین کو افسردہ کر دینے والی خبر آگئی

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلین لیفٹ آرم پیسر مچل جونسن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل جونسن نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، پرتھ کے مقامی اخبار میں تحریر کردہ کالم میں انھوں نے کہا ہے کہ …

» مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس مکمل کرلی

پاکستانی نوجوان سیف نون نے 1000 کلو میٹر طویل مونگول ڈربی مکمل کرلی جسے دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس تصور کیا جاتا ہے۔اس ریس میں گھڑسوار منگولیائی گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے راستے کو انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے۔سیف کے ایک رشتہ دار کے …

» مزید پڑھیں

سدھوصاحب انڈیا سے کیاپیغام لائے ہیں۔۔۔واہگہ پہنچتے ہی کہہ دیا

لاہور: سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں ہفتے کو شرکت …

» مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوگی؟ پاکستانیوں کی بھابھی نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں اور اب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے، تاہم ان کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل، یہ وہ سوال ہے جو دونوں ممالک میں ان کے مداح پوچھتے …

» مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس: ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگادی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی …

» مزید پڑھیں

کرکٹ کی دنیا میں سوگ ۔۔۔۔ بھارت سے نامور شخصیت کے انتقال کی خبر آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سیریز میں پہلی مرتبہ کامیابی دلانے والے سابق کپتان اجیت واڈیمکر 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔خبرایجنسی کے مطابق اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل علالت کے بعد چل بسے۔اجیت واڈیکر …

» مزید پڑھیں

کورا جواب دیدیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگرکیوں؟؟؟

دنیا کے کئی کرکٹرز کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہورہے ہیں تاہم جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کوچنگ کورس کی سند نہ ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔پاکستان ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کے پاس کرکٹ کھیلنے …

» مزید پڑھیں

بھارتی بھابی نے ایساپیغام دیاکہ پاکستانی خوشی سے نہال ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ثانیہ مرزا نے پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی پر پاکستانی قوم …

» مزید پڑھیں

شعیب ملک نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔۔بڑا کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق قومی کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ کریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز کی جانب سے ٹرینیڈاڈ کے خلاف 38رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے انجام دیا ۔شعیب ملک 8034رنز کیساتھ ٹی ٹوئنٹی …

» مزید پڑھیں