Sunday , June 16 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 3)

کھیل

پاکستان بمقابلہ بھارت: 16 جون سے قبل ماحول گرم ہوتا دیکھ ثانیہ مرزا بھی میدان میں آگئیں، بڑی بات کہہ ڈالی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاک، بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ دونوں ملکوں میں اس میچ کے بارے میں پہلے ہی کافی ذکر ہورہا …

» مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف شرمناک شکست۔۔۔!!! حسن علی اور وہاب ریاض کے منہ سے بالآخر سچ نکل گیا دونوں وسیم اکرم کے پاس گئے اور کیاکہا؟سوئنگ کے سلطان کے اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ ٹھیک نہیں تھا۔قومی ٹیم ٹانٹن کی پچ کے پریشر میں آگئی، وکٹ جیسی بھی ہو کوئی اپنا مین باؤلر ڈراپ نہیں کرتا، شاداب کو ڈراپ کرنا …

» مزید پڑھیں

کل آسٹریلیا سے میچ ہارنے کے بعد پہلی بار 5 وکٹیں لینے والے مایہ ناز بالر محمدعامر کے کیا تاثرات تھے ؟ جانیے اس خبر میں

ٹاؤنٹن(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ کیریئر میں پہلی بار 5 وکٹ لینے پر خوش ہوں لیکن مزہ اس وقت آتا جب ٹیم جیت جاتی۔عامر نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے ابتدائی 15 اوورز میں نیا گیند اس طرح نہیں کیا جس …

» مزید پڑھیں

کروڑوں دلوں میں بسنے والے محمد عامر نے اس ورلڈ کپ میں شاندار ریکارڈ بنا ڈالا۔۔ شائقین خوشی سے جھوم اٹھے

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لئے 308 رنز کا ہدف دیا ہے۔ایک موقع پر ایسا دکھائی دے رہا تھا کہ آسٹریلوی بیٹسمین رنز پہاڑ کھڑا کردیں گے اور 350سے زائد اسکور بھی مشکل نظر نہیں آرہا تھا۔لیکن ابتداء …

» مزید پڑھیں

ایک طرف تو پاک آسٹریلیا زبردست ٹاکرا تو دوسری جانب آج کا دن لیجنڈ کرکٹر جاوید میاں داد کے حوالے سے بھی کیوں یادگار ہے ؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) لیجنڈ کرکٹر جاوید میاں داد نے زندگی کی 62 بہاریں دیکھ لیں۔اس موقع پرانٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھی سابق کرکٹر جاوید میاں داد کوسالگرہ کی مبارک باد دی ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازعظیم بلے باز جاوید میاں داد کی آج62 ویں سالگرہ ہے،جاوید میانداد 12 …

» مزید پڑھیں

إنا لله وإنا إليه راجعون: کرکٹ کا بڑا نام اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی شخصیت انتقال کرگئی، پورا ملک سوگوار

کراچی(ویب ڈیسک) آئی سی سی کے سابق ٹیسٹ امپائر ریاض الدین حرکت قلب بند ہونے کے سبب انتقال کر گئے۔61 سالہ ریاض الدین کو گھر میں طبیعت خرا ب ہونے پر کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارڈ ڈسیز لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا …

» مزید پڑھیں

آج کا پاک اسٹریلیا ٹاکرامکمل ہوگا یا بارش کی نذر ہوجائے گا ؟ میچ سے قبل حتمی اور پکی خبر دے دی گئی

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کا موسم پاکستان کی بیٹنگ لائن کی طرح ہے جو ہر کسی کو حیران کر دیتا ہے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں بظاہر غلط ثابت ہورہی ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاؤنٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا …

» مزید پڑھیں

پاکستان اورآسٹریلیا کا بڑا مقابلہ ۔۔۔ کینگروز کا خطرناک کھلاڑی کل کے میچ سے آؤٹ

لندن (ویب دیسک) پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ میچ سے قبل آسٹریلین ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا ہے، آسٹریلین ٹیم کے آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس پاکستان کیخلاف میچ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔اسٹوئنس اتوار کو بھارت کیخلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوئے تھے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کوَر کے طور پر …

» مزید پڑھیں

بھارت کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ۔۔ ٹیم کی جان سمجھے جانے والا خطرناک کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر

لندن(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا …

» مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ کے لیے زبردست خوشخبری۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوتے ہی ’ یووراج سنگھ‘ کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت کی خبر آگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) ممتاز بھارتی آل راﺅنڈر یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ وہ اگلے سال پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن جائیں۔بھارت کے مایہ ناز آل راﺅنڈر یووراج سنگھ نے پریس کانفرنس …

» مزید پڑھیں