Monday , March 25 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 30)

کھیل

فواد عالم کو ٹیم میں کیوں نہیں ڈالا ۔۔۔؟ انضمام الحق نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے لیکن گزشتہ 3 سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمر ہیں۔کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے …

» مزید پڑھیں

میں نے بھارتی پہلوان کو کس داؤ سے پچھاڑا ؟ کامن ویلتھ گیمز میں واحد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے تگڑے مقابلے کا سارا احوال بیان کر دیا

میں نے بھارتی پہلوان کو کس داؤ سے پچھاڑا ؟ کامن ویلتھ گیمز میں واحد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ نےتگڑے مقابلے کا سارا احوال بیان کر دیا سڈنی(ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلوان …

» مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن نے بھارتی کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات آگئیں

گولڈ کوسٹ(ویب ڈیسک) کامن ویلتھ فیڈریشن نے دو بھارتی ایتھلیٹس کو قانون کی خلاف ورزی پر مقابلوں سے نکال دیا۔ٹرپل جمپنگ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے راکیش بابو اور دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے عرفان کولوتھم تھوڈی کے کمروں سے سرنج برآمد ہونے پر انہیں مقابلوں سے …

» مزید پڑھیں

بھارت نے انکار کر دیا۔۔۔۔ اہم ترین کرکٹ سیریز کا انعقاد خطرے میں پڑنے کی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کو ورلڈ ریکارڈ228 ون ڈے انٹر نیشنل کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہے۔2000 میں بھارتی نے اس سینٹر کے حوالے اپنے خدشات کا اظہار کرکے کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ اس کے بعد سے بھارت نے شارجہ میں کوئی میچ نہیں کھیلا۔ تین دن قبل …

» مزید پڑھیں

لیجنڈ کرکٹر یونس خان نے ریٹائرمنٹ کے بعد کس شعبے میں آنے کا فیصلہ کر لیا؟ تازہ ترین خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیکل) سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔ گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں …

» مزید پڑھیں

بھارت میں غیر ملکی کھلاڈی کو مشتعل تماشائیوں نے جوتا دے مارا، وجہ کیا بنی جانیئے

چنئی(ویب ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں دو سال کی پابندی کے بعد چنئی سپر کنگز کی ٹیم میچ کھیلنے ہوم گراؤنڈ پر پہنچی تو پانی کے بحران پر مشتعل تماشائیوں نے ان کا جوتوں سے استقبال کیا۔ کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کے سبب چنئی سپر کنگز پر …

» مزید پڑھیں

ٹینس امیروں کے بچوں کا پسندیدہ کھیل کیوں اور اسکے پیچھے کیا لالچ کارفرما ہے ؟ دلچسپ انکشاف ہو گیا

ٹینس امیروں کے بچوں کا پسندیدہ کھیل کیوں اور اسکے پیچھے کیا لالچ کارفرما ہے ؟ دلچسپ انکشاف ہو گیا لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹینس کھلاڑی حمید الحق کا کہنا ہے کہ اعصام الحق اور عقیل خان کے متبادل کھلاڑی تیار کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے اور ان …

» مزید پڑھیں

کھیلوں کی دنیا سے افسوسناک خبر: عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی دوران کھیل زندگی کی بازی ہار گیا

کھیلوں کی دنیا سے افسوسناک خبر: عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی دوران کھیل زندگی کی بازی ہار گیا پیرس(ویب ڈیسک)پیرس روبے سائیکل ریس کے دوران بیلجیئم کا 23سالہ سائیکلسٹ مائیکل گولیرٹس دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ بیلجیئم کی نمائندگی کرنے والی ویرنداس ولیم ٹیم کے حکام نے سماجی رابطے …

» مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ کے 15 حیران کن ریکارڈز۔۔۔پڑھیئے دلچسپ رپورٹ

لاہور( ویب ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ گیندیں کس نے کھیلی ہیں؟ کس نے صرف 14 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھا؟ یا ایک ہی میچ میں دو ہیٹ ٹرک کرنے والا واحد کھلاڑی کون تھا؟ ایسے ہی کچھ زبردست ریکارڈز کے بارے میں آپ …

» مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کا ہنگامہ ختم ۔۔۔ ٹیسٹ کرکٹ کی باری آ گئی ، قومی ٹیم انگلینڈ کے مشکل دورے کے حوالےسےکن مراحل سے گزر رہی ہے؟ خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ٹوئنٹی20 کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کی باری آ گئی ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ کے دورے …

» مزید پڑھیں