Tuesday , January 22 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 4)

کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں۔۔۔ مسحورکر دینےوالی تصاویر اس خبر میں ملاحظہ کیجئے

لاہور(ویب ڈیسک ) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کپتان کی مہندی کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں منعقد کی گئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور انکے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔اطلاعات کے مطابق بسمہ معروف آج شب انجینئر ابرار کے …

» مزید پڑھیں

نامور پاکستانی خاتون کرکٹر بسمہ معروف کو آج زندگی کی کونسی سب سے بڑی خوشی ملنے والی ہے ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک ) وطن عزیز کی ایک اور قابل فخر بیٹی آج شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں ۔ تفصیلات کے مطا بق قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف (آج) بدھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی ۔ بسمہ معروف کی شادی کی رسومات بدھ کی …

» مزید پڑھیں

دبئی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے فتح کی بنیاد کیسے رکھی؟ کین ولیمسن نے حقیقت بتا دی

کراچی (ویب ڈیسک) دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شانداری کامیابی حاصل کرنے پر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ہم نے کم رنز بنائےجس کی وجہ سے مشکلات پیدا ہوئیں اور ہم سنبھل نہ سکے۔ …

» مزید پڑھیں

آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹورمیچ کب اور کہاں کھیلا جائے گا ؟ شیڈول جاری کر دیا گیا

سڈنی (ویب ڈیسک ) کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور میچ کل بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی …

» مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ویمن ٹی ٹوینٹی ٹیم کا اعلان کر دیا اس میں کونسی پاکستانی واحد کھلاڑی شامل ہے ؟ جواب سن کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

لاہور (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کی جویریہ خان بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ویمن ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام لی …

» مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل ۔۔۔۔ اب یہ سیریز کس نام سے اور کب شروع کی جائے گی؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر

دبئی (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کر دیا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نام کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعے کے روز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری …

» مزید پڑھیں

’’ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے کسی بچے کو ٹافی مل گئی ہو کیونکہ ۔۔۔۔‘‘ ثانیہ مرزا نے ایسا کام کرتے ہوئے تصویر شیئر کر دی کہ دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ’’ اتنی جلدی ‘‘

حیدر آباد (ویب ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر بیٹے کی آمد کے بعد دنیا بھر میں انکے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ جب یہ خبر شیئر کی تو سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ لیکن بیٹے کی …

» مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ون ڈے میں کیوی بلے باز نے محمد حفیظ کی ایمپائر کو ’ شکایت‘ لگادی اور پھر۔۔

ابو ظہبی (ویب ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں اس وقت انتہائی عجیب غریب منظر دیکھنے کو ملا جب کیوی بلے بازراس ٹیلر نے ایمپائر کے آگے محمد حفیظ کی باولنگ پر اعتراض کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر …

» مزید پڑھیں

مصباح الحق ، سرفراز کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کے خواہاں

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن و سابق کپتان مصباح الحق نے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ دنوں پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان نے کہا تھا کہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد …

» مزید پڑھیں

بابراعظم چھا گئے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا

ابو ظہبی( ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے میں مصروف ہے اور ان ہی خوشگوار لمحات میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز بابراعظم نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز …

» مزید پڑھیں