Sunday , June 16 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 5)

کھیل

سری لنکا کے ساتھ تو شاہینوں کا میچ بارش کی نظر ہوگیا مگر اب 12 جون کو آسٹریلیا کے ساتھ میچ میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟

برسٹل (ویب ڈیسک) گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف پاکستان کا ورلڈ کپ میں میچ بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے نہ ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا لیکن پاکستان کے اگلے یعنی بارہ جون کو آسٹریلیا کیخلاف ہونیوالے میچ میں بھی موسم …

» مزید پڑھیں

مصروفیت تو بس ایک بہانہ ہے اصلیت تو کچھ اور ہی نکلی ۔۔ سابق کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو شوہر کی اصلیت پتہ چل گئی ، ویڈیو بھی شیئر کردی

لاہور (ویب ڈیسک) گذشتہ روز کرکٹ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔جہاں میچ نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین نا خوش دکھائی دیے، وہیں اسی میچ …

» مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں انوکھا کام : کل انگلینڈ اور بنگلا دیش کے میچ کے دوران امپائر کو گراؤنڈ میں کیوں لیٹنا پڑا؟

کارڈف(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے کھلا ڑی جیسن رائے نے سینچری کا جشن مناتے ہوئے فیلڈ امپائر کو گراؤنڈ میں لیٹنے پر مجبور کر دیا۔کرکٹ ورلڈکپ میں کھیلے جانے والے بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے جیسن رائے سینچری کا آخری رن بنا کر …

» مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کو میچ میں نہیں ہو سکے گا کیونکہ ۔۔۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکڑے کے حوالے سے شائقین کو ناقابل یقین سرپرائز

مانچسٹر (ویب ڈیسک ) عالمی کپ 2019 کا سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں 16 جون کو کھیلے جانے والے میچ کے موسم کے احوال اچھے دکھائی نہیں دے رہے، موسم کی پیشگوئی کرنے والی مایہ ناز ویب …

» مزید پڑھیں

وہی نتائج، ایک جیسے ہی پوائنٹس ۔۔۔ 1992ء اور 2019ء کا ورلڈ کپ دلچسپ صورت اختیار کر گیا، اعداد و شمار نے پاکستانیوں میں نئی امید جگا دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ 1992 ءکے فاتح پاکستانی ٹیم کےلئے ایسا لگتا ہے کہ جیسے 27 سال قبل کا ایونٹ پھر سے آگیا ہو۔ ایک تو فارمیٹ بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ 1992 ءوالا ہے، اوپر سے چند دلچسپ واقعات بھی پاکستان کی تاریخ کو اس ایونٹ کے ساتھ …

» مزید پڑھیں

بھارت کا سارا غرور خاک میں مل گیا ۔۔ ورلڈ کپ کے بیچ میں بھی ویرات کوہلی کو زوردار جھٹکا مل گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پرپینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی گروگرام میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً آدھی درجن گاڑیاں ہیں، کوہلی کے پڑوسی نے گروگرام میونسپل کارپوریشن (GMC) میں …

» مزید پڑھیں

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی …

» مزید پڑھیں

53 سال میں سالگرہ کا اس سے بہتر تحفہ کبھی نہیں ملا۔۔۔۔ قومی کی ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف فتح پر وسیم اکرم کا زبردست ردعمل

لندن (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انگلینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی شاندار جیت کو اپنی سالگرہ کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے۔ناٹنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ وہ 53 برس کے …

» مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھاری جرمانہ کر دیا ، وجہ ایسی کہ پورا ملک حیران رہ گیا

ناٹنگھم(نیوز ڈیسک )آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز سنسنی خیز مرحلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کی تاہم اب آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور …

» مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ: میچ کے دوران امپائرز نے ایسی حرکت کر دی کہ برطانوی کپتان ’ این مورگن‘ بھی برداشت نہ کر سکے، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

نوٹنگھم (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹرینٹ برج نوٹنگھم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں امپائرز نے گیند کی کنڈیشن پر نظر رکھی اور دونوں ٹیموں کو کسی قسم کی گڑبڑ نہ کرنے کی تنبیہ دیتے رہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈکپ میچ میں دونوں ٹیموں …

» مزید پڑھیں