Tuesday , January 22 2019
ہوم > کھیل (صفحہ 56)

کھیل

پی ایس ایل فکسنگ الزامات، مزید کرکٹرز کے چہرے آلودہ ہونے کا خدشہ

 لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مزید 2 کرکٹرز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ انکشاف برطانوی ایجنسی کے ایک عہدے دار نے کہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ شواہد ملنے پر ان کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔ پی ایس …

» مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹ میں نظر انداز کرکٹرز مایوسی کا شکار

لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ میں نظر انداز کرکٹرز مایوسی کا شکار ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانے والوں کو تعریفوں کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا۔ عمر اکمل نے تو ہائی پرفارمنس کیمپ میں فٹنس بہتر بنانے کے بجائے انگلینڈ روانہ ہوکر سلیکٹرز کی ناراضی مول لی لیکن فواد عالم، …

» مزید پڑھیں

بھارت کیلیے میڈل لانے والی ایتھلیٹ کو جرمنی میں بھیک مانگنی پڑی

ناگپور: پیرا لمپک گیمز سوئمنگ چیمپئن شپ میں بھارت کے لیے سلور میڈل حاصل اور ورلڈ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرنے والی معذور ایتھلیٹ کانچن مالا پانڈے کو جرمنی میں بھیک مانگنا پڑی اور لاکھوں روپے قرض لینا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس ریو اولمپک میں بھارت کے …

» مزید پڑھیں