Tuesday , January 22 2019
ہوم > دلچسپ و عجیب (صفحہ 20)

دلچسپ و عجیب

عجیب دلہا

بہار:  بھارت میں ایک دلہن نے شادی والے دن دلہے کا گنج پن دیکھ کر شادی سے انکار کردیا جب کہ دلہا تقریب سے ہی ایک اور لڑکی کو دلہن بنا کر گھر لے گیا۔ بھارتی ریاست بہار میں ڈاکٹر روی کمار کی سگوالی گاؤں کی رہائشی لڑکی سے ایک سال قبل …

» مزید پڑھیں

جگرقربان

ریاض:  سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے نجات دلانے …

» مزید پڑھیں

ایساکیاہواکہ دلہاتحفہ کھولتے ہی مرگیا؟

نئی دہلی:  بھارت میں ایک نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں ملنے والا تحفہ  زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دُلہا اور اس کی نانی  ہلاک جب کہ دلہن شدید زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اودھیشا  کے شہر بھوبھینشور میں پیش آیا جہاں نامعلوم …

» مزید پڑھیں

پورے7 سال بعدبچہ زندہ مل گیا

ماسکو:  روس کے ایک جوڑے کو 7 سال بعد ان کا بچہ واپس مل گیا جس کے متعلق انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ پیدائش کے بعد جانبر نہ ہوسکا تھا۔  سال 2011 میں ایک نوجوان لڑکی نے وولگو گراڈ کے ایک اسپتال میں ایک بچے کو جنم دیا جس کے …

» مزید پڑھیں

پریانکا کاغصہ توبہ!۔۔ اپنا ہی سر پھوڑ ڈالا

لاس اینجلس:  نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا غصے میں نہایت خطرناک ہوجاتی ہیں جس کا مظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیاجب انہوں نے اپنا سرپھوڑنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں اور بہترین اداکاری سے نام کمانے والی خوبرو اداکارہ …

» مزید پڑھیں

بھارت میں سرپرایک اورسر۔۔حیرت کی انتہا

نئی دلی:  بھارت میں ایک 31 سالہ  شخص کے دماغ سے 1.8 کلوگرام وزنی رسولی نکال لی گئی۔ اس رسولی کو انسانی سر سے نکالی جانے والی، اب تک کی سب سے بڑی رسولی بھی قرار دیا جارہا ہے جو اپنی جسامت اور وزن کے اعتبار سے انسانی دماغ کے مقابلے میں …

» مزید پڑھیں

آنکھوں پر پٹی باندھ کر سیکڑوں میٹر بلندی پر رسی پر چلنے کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے خطرناک کارناموں سے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ …

» مزید پڑھیں

ایک خواب نے امریکی نوجوان کو کروڑ پتی بنادیا

ورجینیا :  امریکی میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے رات کو خواب میں دکھائی دینے والے نمبروں کو لاٹری میں استعمال کیا اور چار لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی جو پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ ورجینیا کے رہائشی وکٹر ایملے کو خواب میں …

» مزید پڑھیں

ایسا خاندان جس کا کوئی نہ کوئی فرد 2 فروری کو موت کے منہ میں چلا جاتا ہے

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک خاندان ایسا بھی ہے جس کے لیے ماہِ فروری موت کا پیغام لاتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع سمستی پور کے علاقےمہیش پٹی میں رہنے والی روکھن رام کی فیملی کے ساتھ گزشتہ چارسالوں سے فروری کا مہینہ جان …

» مزید پڑھیں

سائبیریا میں خوبصورت بلیوں کا گاؤں

سائبیریا:  یخ بستہ روسی خطے سائبیریا کے ایک گاؤں کا اصل نام تو پرائگوروڈنی ہے لیکن اب اسے روسی زبان میں کوش لینڈیا کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے ’ بلیوں کی سرزمین‘۔ کوش لینڈیا میں بالوں سے بھرپور خوبصورت بلیاں ہر جگہ دکھائی دیتی ہیں۔ 2003ء میں یہاں …

» مزید پڑھیں