Sunday , June 16 2019
ہوم > دلچسپ و عجیب (صفحہ 30)

دلچسپ و عجیب

برطانوی شخص اپنے ذہن میں مسلسل قومی ترانہ بجنے سے پریشان

 لندن:  برطانوی شخص عجیب دماغی کیفیت کا شکار ہوگیا ہے جس میں قومی ترانہ لگاتار ان کے ذہن میں گونجتا رہتا ہے اور کسی بھی طرح وہ اس صورتحال سے جان نہیں چھڑا سکتے۔ برطانیہ کا 87 سالہ شہری رون گولڈاسپنک کے دماغ میں مسلسل ملک کا قومی ترانہ بجتا رہتا ہے اور یہ مسئلہ …

» مزید پڑھیں

نایاب چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت

نایاب نسل کی ایک ایسی چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت کرلی گئی جسے آخری بار 1975 میں دیکھا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زرد اور سیاہ رنگ کی اس چھپکلی (جیکسنز کلائمبنگ سلامینڈر) کو معدوم تصور کرلیا گیا تھا لیکن حال ہی میں یہ گوئٹے مالا کی پہاڑیوں سے زندہ …

» مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے چڑیل کا روپ دھار لیا

نیویارک:  پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلموں اور سیریلز میں کام کیا کرنے لگیں ان پر بھی ’’ہالووین‘‘ کا بخار چڑھ گیا ہے اور انہوں نے چڑیل کا روپ دھارلیا ہے۔ امریکا اور یورپین ممالک میں مغربی تہوار’’ہالووین‘‘بہت ذوق و شوق سے منایا جاتا ہے اس تہوار پر مغربی ممالک سے …

» مزید پڑھیں

روس کاحیرت انگیز خصوصیات کا بم پروف لباس

ماسکو:  روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’روسٹیک اسٹیٹ سپورٹ …

» مزید پڑھیں

سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز

نیویارک:  سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا سفر آرام سے گزرے۔ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر لوگ …

» مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

ٹوکیو:  جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ  نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ سمجھتے …

» مزید پڑھیں

بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں

کولکتہ:  بھارت میں ادھیڑ عمر شخص کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد تقریباً 650 لوہے کی کیلیں نکال لیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی ریاست کولکتہ کے میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلیے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا کہ مریض …

» مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی خوبصورتی کا رازکھل گیا

 ممبئی:  بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ایشوریا رائے کوانڈسٹری سے جڑے 2 دہائی سے زیادہ کا وقت بیت گیا ہے تاہم اداکارہ آج بھی فلموں میں پہلے کی طرح انتہائی خوبصورت اور دلکش دکھائی دیتی ہیں تاہم اب اس خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ملکہ حسن …

» مزید پڑھیں

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی:  ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی …

» مزید پڑھیں

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش …

» مزید پڑھیں