Tuesday , March 26 2019
ہوم > دلچسپ و عجیب (صفحہ 4)

دلچسپ و عجیب

مکھی کیوں پیدا کی گئی؟

خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کرواپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا‘تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں‘ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب سے کھڑا تھا‘ بادشاہ کو سخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو …

» مزید پڑھیں

سانپ

ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ بے حد پیار کر تی تھی ،سانپ تقریباً سات فٹ لمبا تھا جس نے اچانک ایک دن کھانا پینا بند کردیا۔خاتون نے کئی ہفتوں سانپ کو کھانا کھلانے کی کوشش جاری رکھی لیکن وہ ناکام رہی جس پر خاتون اپنے …

» مزید پڑھیں

سقراط کے مطابق کامیابی کا راز

ایک دفعہ ایک آدمی سقراط کے پاس گیا اور اس سے پوچھا کہ مجھے کامیابی کا راز بتائیں۔ سقراط نے اس کو کہا کہ میرے ساتھ ندی کے کنارے چلو۔ دونوں جب ندی کے پاس پہنچے تو سقراط نے اسے بولا کہ میرے ساتھ اس ندی میں اتر جاؤ۔وہ شخص …

» مزید پڑھیں

وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن اسے کیوں نکالا نہیں جا سکتا۔۔ !!

دنیا کے سب سے پر اسرار کنویں میں سونے کی موجودگی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق برقی آلات نے ثابت کر دیا ہے کہ اوک آئی لینڈ میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن یہ سونا آج تک نکالا نہیں جا سکا۔ اوک لینڈ کا یہ خزانہ اتنی ہوشیاری …

» مزید پڑھیں

تانگے کے سفر سے دنیا کی سب سے مقبول کار ساز کمپنی مرسڈیز کا مالک بننے تک کی داستان!!

کارل بنز 25 نومبر 1844 ء کو جرمنی میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک ریلوے انجینئر تھا۔ جو نمونیا سے مر گیا اور اس وقت کارل کی عمر صرف دو سال تھی۔ کارل کی ماں نے اپنے خاوند کی جمع پونجی کو استعمال کرنا شروع کیا جو جلد ہی …

» مزید پڑھیں

آئن سٹائن اور اسلام

یہ ہیں آئن سٹائن کی بہت انمول باتیں ذرا ان کو پڑھ کر دیکھیں کہ ان میں اسلام کا پہلو کتنا واضح ہے۔بغیر سوچے سمجھے کسی اتھاریٹی کی عزت کرنا سچ کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ انسان اپنے دماغ کا اتنا کم حصہ استعمال کر تاہے کہ اسے ایک …

» مزید پڑھیں

کیا آپ چاول ابالنے کے بعد ان کا پانی ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ اس سے آپ ہر ماہ ہزاروں روپےبچا سکتے ہیں،جانئے دلچسپ معلومات

خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی چہرے کی جھریاں، چھائیاں اورکیل مہاسے سے بچنے کیلئے کریموں پر ہر ماہ ہزاروں روپے لگادیتے ہیں مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ اگر آپ چہرے کیجھریاں، چھائیاں اور کیل مہاسوں کے اساتھ چہرے کو جوان اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو چاولوں …

» مزید پڑھیں

کیسے آپ با آسانی کسی کا جھوٹ پکڑ سکتے ہیں؟

یہ وہ پانچ طریقے ہیں جن سے بڑے بڑے حساس ادارے دنیا بھر میں مجرموں اور ملزمان کے سچ اور جھوٹ کا فرق کرتے ہیں۔جو انسان بات کر رہا ہو اس سے پورا واقعہ پوچھیں۔ جب وہ ساری روداد’ الف‘ سے’ یے‘ تک سنا چکے تو اس سب کو اچھے …

» مزید پڑھیں

گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا ایک منٹ میں پتہ لگائیں؟

حلال حرام کا مسئلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کچھ ایمان فروش شیطان صفت لوگ اپنے ضمیر مار کر کچھ ایسے اقدام کر جاتے ہیں جن کو جو بھی سنتا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے۔ گوشت ایسی اشیاء ہے جو مسلمان کھاتا ہے لیکن اس کیلئے شرط صرف …

» مزید پڑھیں

یادداشت کمزور کرنے والی چند عجیب چیزیں

دماغ اﷲ تعالیٰ کی ایک بہترین تخلیق ہے اور انسان کے لئے انمول تحفہ خداوندی ہے۔ انسان اپنے دماغ کو استعمال کرکے نت نئے اور حیرت انگیز کارنامے انجام دے رہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ باقی اعضاء کی طرح اس کا بھی خیال رکھا جائے کیونکہ انسان …

» مزید پڑھیں