Tuesday , March 26 2019
ہوم > دلچسپ و عجیب (صفحہ 5)

دلچسپ و عجیب

اگر دماغ کو صحتمند رکھنا ہیں تو فون پر ایک کام کرنا چھوڑدیں‎

کہیں آپ بھی ان لوگوں میں تو شامل نہیں جو ریسٹورنٹ میں ہوں یا بس میں سفر کررہے ہوں، ہمیشہ اپنے موبائل فون سے چمٹے رہتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو آپ کیلئے بری خبر ہے کہ کثرت سے موبائل فون کو چیک کرتے رہنے والے افراد کے بارے میں …

» مزید پڑھیں

وضو کے بعد جس کپڑے سے منہ پونچھا جاتا ہے اس کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ جان کر آپ بھی اس کپڑے کو سنبھال سنبھال کر رکھیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) احاد یث کی کتب میں وضو کے کپڑے کی اہمیت پر متعدد روایات موجود ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پاس ایک کپڑا رکھتے تھے۔ جس سے وضوکے بعد اعضاء وضو کو خشک کیا کرتے تھے …

» مزید پڑھیں

پرسرار مزدورکی المناک داستان جس نے وقت کے حکمران کو بھی ہلاکررکھ دیا؟

ایک نیک شخص کے گھر کی دیوار اچانک گر گئی ۔ اسے بڑی پریشانی لاحق ہوئی اور وہ اسے دوبارہ بنوانے کے لئے کسی مزدور کی تلاش میں گھر سے نکلا اور چوراہے پر جاپہنچا ۔ وہاں اس نے مختلف مزدوروں کو دیکھا جو کام کے انتظار میں بیٹھے تھے …

» مزید پڑھیں

بھٹو نے پھانسی سے قبل اپنے آخری غسل سے کیا کہہ کر انکار کر دیا؟ تختہ دار پر لٹکائے جانے سے پہلے ان کے منہ سے آخری لفظ کیا نکلا؟

سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو ملک کی جمہوری تاریخ میں ایک سیاہ باب سمجھا جاتا ہے۔تاریخ نے اعتراف کیا ہے کہ قائد جمہوریت کو بے جرم ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تاہم یہاں ان کی زندگی کے آخری چند گھنٹوں کے حوالے سے …

» مزید پڑھیں

نائی سیانے ہوتے ہیں

پرانے وقتوں میں ایک جنوبی ساحلی شہر میں ایک نہایت غریب جولاہا رہا کرتا تھا۔ ایک دن وہ کپڑا بن رہا تھا کہ اس کی کپڑا بننے کی کھڈی ٹوٹ گئی۔ اس نے اپنی کلہاڑی اٹھائی اور کسی مناسب درخت کی تلاش میں جنگل پہنچ گیا۔ وہاں اسے ایک نہایت …

» مزید پڑھیں

پیکنگ میں سے نکلنے والے سیلیکا بیگز کبھی نہ پھینکیں

آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر پکینگز میں سیلیکا جیل کی چھوٹی چھوٹی پڑیائیں نکلتی ہیں، جنہیں ہم بیکار یا زہریلی سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔ لیکن ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنے کام کی چیز ہیں۔سیلیکا کا اصل نام سیلیکون ڈائی آکسائیڈ ہے، یہ نمی کو جذب کرنے اور …

» مزید پڑھیں

ہیبت

خلیفہ منصور نے اپنے ایک وزیر کو حکم دیا:’’ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کو گرفتار کر کے میرے سامنے پیش کرو تاکہ میں ان کو قتل کر سکوں۔ ‘‘ وزیر نے ادب سے کہاــ’’ اے خلیفہ ! انہوں نے تو ایک مدت ہوئی گوشہ نشینی اختیار کر …

» مزید پڑھیں

“ سنو شام سے پہلے شہر پہنچ جاؤ گے“ حکیم لقمان کی دانائی کا ایک دلچسپ واقعہ

حکیم لقمان کی دانائی ضرب المثل ہے- کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ کہیں جارہے تھے کہ سڑک کے کنارے ایک مسافر کو بیٹھے دیکھا- مسافر نے حکیم لقمان کو آتے دیکھا تو دریافت کیا “ کیوں جناب کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں یہاں سے شہر کتنی دیر …

» مزید پڑھیں

رال ٹپکنے کے مسئلے پر قابو پانا کیسے ممکن؟

لاہور (ویب ڈیسک) کیا اکثر صبح اٹھنے پر آپ کو تکیہ گیلا ملتا ہے اور اس کی وجہ رال ٹپکنا ہوتی ہے؟اگر ہاں تو یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں مگر یہ مقدار بہت زیادہ ہو تو یہ کسی مرض کی علامت یا جسم میں کچھ گڑبڑ کی نشانی ہوسکتی ہے۔رال …

» مزید پڑھیں

کنجوس کا گھڑا

لاہور (ویب ڈیسک) بہت پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک گاؤں میں ایک کنجوس آدمی رہتا تھا۔ اس کے پاس پاس دولت بہت تھی۔ ایک مرتبہ وہ بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اگر وہ اچانک مر گیا تو اس کی ساری دولت کا کیا ہوگا ۔ میری ساری دولت …

» مزید پڑھیں