Monday , March 25 2019
ہوم > دلچسپ و عجیب (صفحہ 50)

دلچسپ و عجیب

چھتری میں برساتی، چینیوں کی انوکھی ایجاد

بیجنگ: چین کی ایک مقامی ویب سائٹ پر حال ہی میں فروخت کے لیے ایک عجیب و غریب لباس پیش کیا گیا ہے جو بیک وقت چھتری بھی ہے اور برساتی بھی۔ پہلی نظر میں مضحکہ خیز دکھائی دینے والا یہ لباس چھتری اور برساتی کے بالائی حصے کا مجموعہ ہے۔ …

» مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں بکری کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش

ارجنٹینا: ارجیٹینا کے ایک گاؤں میں کسان کی بکری نے اس قدر خوفناک چہرے والے بچے کو جنم دیا کہ مقامی آبادی نے دہشت زدہ ہو کر پولیس کو طلب کر لیا۔ ارجنٹینا  کے صوبے سان لوئس میں پیش آیا جو ملک کے وسط میں واقع ہے اور یہاں گلیڈیز اوائیڈو …

» مزید پڑھیں

چین ، ہوا میں لٹکتی پٹری پر دوڑتی ٹرین کا ٹرائل

چین میں ایک کے بعد ایک نئی ٹرینوں کے سفر کے آغاز کےبعد اب پیش ہے’ اسکائی ٹرین ‘ جو ہوا میں لٹکتی پٹری پر دوڑے گی۔ چین میں خود کار،بغیر پٹری پر چلنے والی اور بغیر ٹکٹ کے سفر والی ٹرینوں کے سفر کےآغاز کے بعد اب چینی باشندے …

» مزید پڑھیں

پالتو طوطے نے مالکن کو مجرم قرار دلوا دیا

امریکی ریاست مشی گن میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا واقعہ مقتول کے پالتو طوطے نے دیکھا جس پر عدالت نے خاتون کو مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں 49 سالہ خاتون نے  شوہر کو 5 گولیاں مار کر …

» مزید پڑھیں

۔720 گھنٹوں پر محیط دنیا کی طویل ترین فلم

اسٹاک ہوم: عموماً دو ڈھائی گھنٹے کی فلم دیکھنے کے بعد دوسری فلم دیکھنے کی ہمت نہیں ہوتی لیکن سویڈن کے آرٹسٹ نے دنیا کی سب سے طویل فلم بنائی ہے جسے دیکھنے کے لئے مسلسل 30 روز تک ٹی وی کے سامنے بیٹھنا ہو گا۔ 720 گھنٹے طویل اس تجرباتی …

» مزید پڑھیں

آنکھوں پر پٹی باندھ کر ریوبک کیوب حل کرنے کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن آنکھوں پر پٹی باندھ کر سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس برطانوی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے …

» مزید پڑھیں

کنٹینر میں بنے ہوئے منفرد سوئمنگ پول

ہماری روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی مختلف اشیا کو استعمال کرنے کے بعد انہیں ٹھکانے لگانا ایک بڑا مسئلہ ہے جو نہایت مہنگا ہے۔ انہی اشیا میں ایک بڑے بڑے کنٹینر بھی ہیں جو مال برداری اور تجارت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ سفر کے دوران یہ …

» مزید پڑھیں

دماغ کے آپریشن کے دوران مریض نے گٹار بجایا

بھارت کے شہر بنگلور میں ایک32سالہ شخص نے دماغ کے آپریشن کے دوران گٹار بجایا۔ اس آپریشن کے بعد اسے ’’ڈسٹونیا‘‘نامی مرض سے چھٹکارا مل گیا ۔ بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص ایک موسیقار ہے اور اسے ایک ایسا مرض لاحق تھا جس میں اس کے بائیں …

» مزید پڑھیں

امریکا،2,405افراد کا انسانی پھول بنانے کاعالمی ریکارڈ

یوں تو رنگ برنگے خوبصورت پھول آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن انسانی پھول شاید ہی کبھی دیکھاہو۔ جی ہاں۔۔۔۔۔ امریکا میں ہزاروں افراد نے مل کر انسانی پھول بنانے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین فرانسسکو کے شہریوں …

» مزید پڑھیں

دونوں ہاتھوں سے معذور بھارتی شخص درزی بن گیا

ہاتھوں سے معذور بھارتی شخص نے اپنے ہمت و حوصلہ کے سبب درزی کا پیشہ اختیار کر لیا ۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والا 45سالہ مدن لال نہ صرف اپنے پیروں سے کپڑے کی کٹنگ کرنے میں ماہر ہے بلکہ بنا کسی سہارے کے با آسانی سلائی مشین …

» مزید پڑھیں