Monday , March 25 2019

یا اللہ رحم ! سانحہ کرائسٹ چرچ توبس شروعات تھی۔۔۔ کینیڈا کے گرجا گھرمیں بھی دہشگرد کا حملہ ، ہلاکتوں کا اطلاع آگئی

ٹورنٹو(ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں گرجا گھر سے دعائیہ تقریب براہ راست دکھائے جانے کے دوران ایک شخص نے پادری کو چاقو مار دیا، 26برس کے حملہ آور نے پادری کا پیچھا کیا اور اس کے سینے میں چاقو گھونپ دیا، چرچ میں موجود جرأت مند افراد نے …

» مزید پڑھیں

سارا کِیا کرایا سامنےآنے لگا: دل کے سنگین مرض کے بعد نوازشریف ایک اور جان لیوا مرض میں مبتلا۔۔۔۔ جیل سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ نوازشریف کےگردوں کا مرض اسٹیج تھری تک پہنچ چکا ہے اور بازو میں بھی بدستور تکلیف ہے، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: امیرترین پاکستانی بزنس مین کی اچانک سیاست میں دبنگ انٹری ۔۔۔ کس جماعت میں شامل ہوگئے؟ نام ہر ایک کو دنگ کر ڈالے گا

اسپین (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد معروف سماجی اور کاروباری شخصیت اور صدر پاکستان فیملی ایسوسی ایشن اسپین طاہر رفیع کو ہسپانوی سیاسی جماعت ’’سیوتادانوس‘‘ کی جانب سے رواں سال اپریل کے آخر میں قومی انتخابات میں ایم این اے کی نشست پر بطور امیدوار میدان میں اتارا جا رہا ہے …

» مزید پڑھیں

وہی ہوا جس کا ڈرتھا: سعودی حکومت نےعمرہ کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کوناقابل یقین دھچکہ دے دیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے رمضان المبارک سے قبل ہی عمرہ زائرین کی انٹری کی معیاد 15 روز کردی ہے، سعودی حکومت کی جانب سے ویزا کی انٹری کی معیاد کم کرنے کرنے پر زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ لاہور سے جدہ جانے والی پروازوں پر …

» مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ۔۔۔۔ کون اِن ہے اور کون سا کھلاڑی آوٹ ؟؟؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبرآگئی

لاہور (ویب ڈیسک) تیس مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان اپریل کےدوسرے ہفتےمیں ہوگا، چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہےکہ میگا ایونٹ سے پہلے دواپریل سے شروع ہونےو الے پاکستان ون ڈے کپ میں ان تمام کھلاڑیوں کو دیکھنا چاہتے …

» مزید پڑھیں

عرصہ دراز سے خاموش محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دبنگ انٹری ۔۔ ایسا اعلان کر دیا کہ پورا پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان نے پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا عہدکریں ملک کو مضبوط،فلاحی اسلامی مملکت بنائیں گے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا اندرون ،بیرون ملک پاکستانیوں کویوم …

» مزید پڑھیں

دنیا کے امیرترین ملک کے ساتھ اربوں ڈالرز کے شاندار معاہدے ۔۔۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے یوم پاکستان پر قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ملائیشیا کے ساتھ 5 بڑے منصوبوں کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں، ملائیشیا نے جے ایف 17 طیاروں کی خریداری میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے، وزیراعظم عمران خان اور ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد …

» مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کیسے صدربنے ؟؟ دو سال بعد امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرآگئی ، سارا کچا چٹھا کھل گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات دو سال بعد مکمل ہوگئیں، اسپیشل کونسل رابرٹ میولر نے اپنی رپورٹ اٹارنی جنرل کو پیش کردی، اٹارنی جنرل بل بار سربمہر رپورٹ کاجائزہ لیں گے۔ بل بار رواں ہفتے کے آخر تک کانگریس کے لیے رپورٹ …

» مزید پڑھیں

یوم پاکستان : 127 افراد کو سول ایوارڈ سے نوازا گیا ۔۔۔ شوبز کی کون کون سی شخصیات شامل ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج اے آروائی نیوزکے اینکرارشد شریف سمیت ایک سو ستائیس افراد کو سول ایوارڈ سے نوازیں گے، 127 افراد میں 18غیر ملکی بھی شامل ہیں، تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں تقسیم سول ایوارڈ کی تقریب ہوئی، ، صدر مملکت ڈاکٹر …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: شدت پسند تنظیم داعش کا مکمل خاتمہ ۔۔۔ رات گئے پوری دنیا کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

دمشق (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعویٰ کیا ہے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے میں گھمسان جنگ کا خاتمہ داعش کی شکست سے ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

» مزید پڑھیں