Tuesday , March 26 2019

صبح کی چائے نہ پینے والوں کے لیے بری خبر

صبح کی چائے پینا تقریباً ہر شخص کے معمولات زندگی میں شامل ہے البتہ وہ افراد جو چائے کے بالکل شوقین نہیں ہوتے وہ صبح کی چائے بھی نہیں پیتے، تاہم ماہرین نے اب اس کا ایک حیرت انگیز فائدہ بتا دیا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک …

» مزید پڑھیں

ختم نبوت شق میں تبدیلی پرکوئی مسلمان خاموش نہیں رہ سکتا، چودھری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ختم نبوت ایمان کا معاملہ ہے، شق میں تبدیلی پر کوئی مسلمان خاموش نہیں رہ سکتا۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی سے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

» مزید پڑھیں

دنیابھرمیں زیادہ سونارکھنے والادوسرابڑاملک کون؟

بیجنگ: چین سونے کے ذخائر رکھنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں خالص سونے کی مقدار کا اندازہ 12 ہزار ٹن سے بھی زیادہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح چین دنیا کا وہ …

» مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات بل کی منظوری,عمران خان نےکیاکہہ دیا؟

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی اصلاحات بل 2017 کی منظوری کو پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آج پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ …

» مزید پڑھیں

بچوں کے لیے نیا سرچ انجن

لندن(نیٹ نیوز) گوگل نے خاص طور پر بچوں کے لئے ”کڈل“ کے نام سے نیا سرچ انجن اور یو ٹیوب ایپ لانچ کردیا ہے جس کا مقصد بچوں کی تعلیم و تدریس کے علاوہ مثبت تفریح اور رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ اس کا ویب ایڈریس www.kiddle.coہے۔

» مزید پڑھیں

دفترمیں کون سی باتیں ہرگزنہ کریں؟؟۔۔میمونہ رضانقوی

ویسے تو ملازمت کرنے والے تمام افراد اس بات سے اتفاق کریں گے کہ دفتر میں موجود ساتھی ہماری فیملی جیسے ہی بن جاتے ہیں تاہم زندگی کی ایسی بہت سی باتیں ہیں جو ان کے سامنے نہیں کی جاسکتی۔ کامیاب افراد کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ وہ …

» مزید پڑھیں

کیا نوکریوں کے لیے حکومت کا انتظار کرتے رہنا چاہیے؟ حسن اکبر

پاکستان میں بے روزگاری کی کیا وجوہات ہیں، یہ ایک الگ موضوع ہے اور اس پر تفصیل سے گفتگو ہوسکتی ہے، لمبے چوڑے آرٹیکلز تحریر ہوسکتے ہیں۔ لیکن کیا اس سے بے روزگاری کی شرح میں کوئی کمی ہوگی؟ میرے خیال میں صرف گفتگو یا بلاگ تحریر کرنے سے بے …

» مزید پڑھیں

ڈگری تو ہے مگر ملازمت نہیں ملتی!۔ڈاکٹر عبدالحفیظ لغاری

گریجوئیشن کا طالب علم ہر وقت اچھی ملازمت اور پُر آسائش مستقبل کے خواب دیکھتا رہتا ہے، جس میں وہ خود کو ٹائی لگائے ایئر کنڈیشنڈ آفیس میں بیٹھے فائلوں کی ورق گردانی کا تصور کر رہا ہوتا ہے، انٹر کام پر ڈھیر سارا کام سیکریٹری کے حوالے کرتا ہے …

» مزید پڑھیں

سی وی میں کون سی غلطیاں نہیں ہونی چاہئیں؟

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں ملازمت کا حصول سفارش یا رشوت کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتا ہے صحیح بھی ہو مگر نجی کمپنیوں میں اکثر اہلیت کی بنیاد پر ہی کسی فرد کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ اور اگر بات اہلیت کی ہو تو سب سے پہلی …

» مزید پڑھیں

دماغ کو شفاف بنانے کا کامیاب تجربہ

جرمنی:  فالج یا اسٹروک کو اب تک درست طور پر سمجھا نہیں گیا ہے اور اس کے لیے ماہرین نے چوہوں کے دماغ کو بڑی حد تک شفاف بنا کر دماغ میں خون کی فراہمی میں رکاوٹ کے عمل کو سمجھنے کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔ ہم جانتے …

» مزید پڑھیں