Tuesday , January 22 2019

مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے قاتل نتھو لال کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا ؟

لاہور(ویب ڈیسک)بر صغیر میں دو شخصیات ایسی ہیں جن میں سے ایک مسلمانوں کیلئے محترم ہے تو دوسری ہندوئوں کیلئے ۔ ایک ایک کا نام قائ اعظم محمد علی جناحؒ اور دوسرا مہاتما گاندھی ۔ 30 جنوری 1948ء کو بھارتی لیڈر موہن داس کرم چند گاندھی کو قتل کرنے والے …

» مزید پڑھیں

خون کی کمی ایسے پوری ہوگی کہ جیسے کبھی ہوئی ہی نہ ہو۔۔! بس یہ پھل استعمال کریں

لاہور(ویب ڈیسک) آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ آلو بخارا کو انگریزی میں Pruneکہتے ہیں۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں …

» مزید پڑھیں

پاکستان کا وہ جانباز سپاہی جس کا تاریخ میں کہیں ذکر نہیں

لاہور(ویب ڈیسک) 28 جولائی 1999ء کو بھارتی فوج کے فیلڈمارشل مانک شا کو ایک ٹی۔وی انٹرویو کے لیے بلایا گیا۔ مانک شا پارسی تھے اورتب ان کی عمر 85 برس تھی۔ وہ اس انٹرویو کے نو برس بعد 94 سال کی عمر میں فوت ہوئے۔ 1971ء کی جنگ میں جب …

» مزید پڑھیں

مشکل حالات کا سامنا کیسے کیا جائے؟

لاہور(ویب ڈیسک) مشکل حالات ہمیشہ نہیں رہتے مگر مضبوط لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں۔ یہ ترجمہ ہے نارمن ونسینٹ پیل کی کتاب ’ٹف ٹایمز ڈونٹ لاسٹ بٹ ٹف پیپل ڈو‘۔ نارمن ونسینٹ پیل ایک بہت مثبت سوچ والا آدمی تھا۔ اس نے اپنی اس کتاب میں سب کو سبق دیا …

» مزید پڑھیں

آخر مردوں کی توند کیوں نکلتی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) کیا کبھی آپ نے سوچا کہ جب مردوں کا جسمانی وزن بڑھتا ہے تو سب سے پہلے توند کیوں باہر نکل آتی ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ مردوں کا جسم جب چربی کو ذخیرہ کرنے لگتا ہے تو اس کے لیے جو مقام مخصوص ہے …

» مزید پڑھیں

فقیرنی سے سیکھی سخاوت اور توکل

لاہور(ویب ڈیسک)ایک روز میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ شاپنگ کے لئے جا رھا تھا گاڑی سگنل پر رُکی تو ایک مانگتی بغل میں بچہ دبائے آگئی اور صدا لگائی باؤ دے الله دے ناں تے ۔ رب تیری آس اُمید پوری کرئے. میں نے پچاس کا نوٹ دیا اور …

» مزید پڑھیں

نوجوان کا عذر

حضرت شجاع کرمانیؒ کی ایک بیٹی تھی جن کا رشتہ ایک بادشاہ نے مانگا مگر انہوں نے منظور نہیں کیا۔پھر ایک غریب نیک بخت لڑکے کو اچھی طرح نماز پڑھتے دیکھ کر اس سے نکاح کر دیا۔صاحبزادی رخصت ہو کر شوہر کے گھر آئیں تو ایک سوکھی روٹی رکھی ہوئی …

» مزید پڑھیں

چاند کا ٹکڑا

لاہور(ویب ڈیسک)ایک بزرگ نہر کے کنارے جا رہے تھے، ان کو بھوک بھی لگی ہوئی تھی، مگر فقیر بندے تھے خرچ کرنے کے لیے پاس کچھ تھا نہیں، نہرمیں ایک سیب دیکھا جو بہتا ہوا جا رہا تھا انہوں نے سیب لیا اور اس کو کھا لیا، بھوکے بندے کی …

» مزید پڑھیں

کامیابی کسی کی میراث نہیں

لاہور(ویب ڈیسک)نواز الدین صدیقی وہ بھارتی اداکار ہے جسے در در منہ کی کھانی پڑی اور جسے کسی بھی فلم میں کردار حاصل کرنے کے لیے 12 سال تک لگ گئے۔ لیکن کچھ ہی سالوں میں اس نے اپنے ملک کے علاوہ دنیا میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ …

» مزید پڑھیں

اپنے دور حکومت میں آصف زرداری نے نیب کے ساتھ کیا کیا ؟ پاکستانی سیاست کے ایک جیمز بانڈ نے انکی کس طرح مدد کی ؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات نے مسٹر ٹین پرسنٹ کا اصل اور گھناؤنا چہرہ قوم کے سامنے رکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی ایک مزے کی جگہ لگتی ہے‘جہاں درجنوں ملزمان دھڑلے سے بیٹھے ہیں۔ شہباز شریف کے بعد اب ان کے برخوردار حمزہ شہباز پبلک اکاؤنٹس پنجاب کے چیئرمین لگیں گے ۔ باپ بیٹا دونوں نیب کے ملزم ہیں۔آپ اسمبلی جاتے ہیں‘ تقریری مقابلہ سنتے ہیں اور …

» مزید پڑھیں