Tuesday , March 26 2019

نوازشریف کااہم فیصلہ

 لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ 26 ستمبر کو نیب عدالت میں پیش ہوں گے۔  اہلیہ کی تیمارداری کے لیے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی …

» مزید پڑھیں

شکر کے بارے میں مشہور افواہیں اور ان کے سائنسی جوابات

کراچی: شکر ہماری غذا کے اہم ترین اجزاء میں سے ایک ہے لیکن اس کے منفی اثرات کو میڈیا پر اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے کہ جیسے یہ انسانی صحت کی بدترین دشمن ہو۔ اگرچہ اس ’’شکر مخالف پروپیگنڈے‘‘ کے کئی مقاصد ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ …

» مزید پڑھیں

موبائل ڈیوائسز کے لیے اردو فونٹ ’’نستعلیق‘‘ متعارف

نیویارک: امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون میں روایتی اردو فونٹ ’’نستعلیق‘‘ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے صارفین اب نستعلیق فونٹ میں اردو ٹیسکٹ وصول اور بھیج سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 میں اپ ڈیٹس کی ہیں اور اس میں متعدد …

» مزید پڑھیں

چمچے سے جھریوں کا خاتمہ کیجیے

خواتین اپنے حسن اور خوبصورتی کو لے کر بہت حساس ہوتی ہیں اور صدا جوان رہنے کے لیے کسی بھی حدتک جانے کے لیے تیار رہتی ہیں۔ اپنے حسن میں چار چاند لگانے اور اسے دیر تک برقرار رکھنے کے لیے خواتین مہنگے اور غیر معیاری پروڈکٹس پر ہزاروں روپے …

» مزید پڑھیں

قبل ازوقت انتخابات۔ کیوں اور کیسے؟ سلیم صافی

یہ طالب علم ان لوگوں میں شامل ہے جو 2001 سے دہائیاں دے رہا ہے کہ دوسروں کو نصیحتیں کرنے کی بجائے اپنے گھر کو صاف کرنے کی ضرورت ہے ۔ دور طالب علمی میں کم عقلی اور ناسمجھی کی وجہ سے چونکہ میں بھی چند سال تک گھر کو …

» مزید پڑھیں

دہشت گردی کی ماں کون؟

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کوکرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ ڈاکٹرملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی میںخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظم پر تنقیدکرنے والوں کےہاتھ گجرات میں …

» مزید پڑھیں

الزامات کلیئرکرنے پرفریال کا شکریہ، طلاق کا فیصلہ واپس نہیں لوں گا، عامر خان

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فیملی سے متعلق الزامات کلیئر کرنے پر فریال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طلاق کافیصلہ واپس نہیں لوں گا،فریال سےرابطہ رہےگا۔ تفصیلات کے مطابق فریال مخدوم کی معافی بھی عامر خان کا فیصلہ نہ بدل سکی، پاکستانی نژاد برطانوی …

» مزید پڑھیں

مٹی میں کھیلنا آپ کے بچے کے لیے نقصان دہ؟

کیا آپ صفائی ستھرائی کو اہمیت دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو بھی دھول مٹی سے دور رہنا چاہیے‘ اگر ہاں تو آپ اپنے بچوں کے ساتھ دشمنی کررہے ہیں۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آج کا انسان ‘ عہد قدیم میں اور قرونِ …

» مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا ’’ہیڈ ٹرانسپلانٹ‘‘ چین میں آئندہ برس ہوگا

بیجنگ : میڈیکل سائنس کی تاریخ کاسب سے پیچیدہ اور متنازع آپریشن ’’ہیڈ ٹرانسپلانٹ‘‘ اگلے برس کے اوائل میں روسی مریض کے انکار کے بعد اب ایک چینی مریض کا کیا جائے گا۔ دنیا میں سر کے پہلے ٹرانسپلانٹ کی تیاری اس وقت ماند پڑ گئی تھی جب دسمبر 2017 …

» مزید پڑھیں

ارما طوفان سے صدر ٹرمپ کی کیریبیئن میں واقع جائیداد بھی تباہ

امریکا کے شمالی و جنوبی ممالک کو یکے بعد دیگرے بے تحاشہ نقصان پہنچانے والے 3 طوفانوں نے اس خطے کو تباہ حال کردیا ہے۔ کیریبئین جزائر جو پہلے ہاروی اور پھر ارما طوفان کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنے، اس وقت ملبوں کے ڈھیر کی صورت میں تبدیل ہو …

» مزید پڑھیں