Thursday , April 25 2019

ماہرہ خان کا کوئی قصور نہیں!۔

ماہرہ خان کا کوئی قصور نہیں! قصور ہماری آنکھوں کا ہے جنہوں نے صرف ماہرہ کے ہاتھ میں جلتی سگریٹ اوراس کے سفید رنگ کے خوبصورت اورمختصر لباس کو دیکھا۔ قصورہماری سوچ کا ہے جس نے ماہرہ کو رنبیر کے ساتھ دیکھ کر نجانے کیا کیا اخذ کرلیا اور پھراپنےخیالات کو ٹوئٹر …

» مزید پڑھیں

اہلِ مغرب کی جدیدحکمتِ عملیاں۔۔پروفیسررشیداحمدانگوی

علامہ اقبال سے زیادہ مغرب کی چالوں کو کسی اورنے نہیں سمجھااوراسی قدر یہ کہنا بھی بجا ہے کہ اس کا الٹ بھی درست ہے کہ مغرب پرست طبقات سمجھتے ہیں کہ ایران وپاکستان میں جدید سامراج کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اقبال ہے اورا س کا ثبوت …

» مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کیسے قتل ہوئیں؟ محمد اقبال قریشی

بے نظیر صاحبہ برطانوی اور امریکی حکومتوں کے انتظامات کے تحت پاکستان آنے پر تیار ہوئی تھیں، مگر ان کی چھٹی حس کہہ رہی تھی کہ وطن میں اُن کے لیے بڑے خطرات ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے ستمبر کے وسط میں ایک خفیہ ای میل برطانوی …

» مزید پڑھیں

بلیو وہیل چیلنج ہے کیا؟سیدعاصم محمود

یہ 9 ستمبر کی بات ہے، سہ پہر کو کلانا جھیل پر سیر کرنے آئے لوگوں نے دیکھا کہ ایک پولیس وین آئی، اس سے سپاہی اترے اور کسی کو ڈھونڈنے لگے۔ جلد ہی وہ ایک نوجوان لڑکی کے قریب جاپہنچے جو جھیل کنارے ایک بلند چبوترے پر کھڑی تھی۔ …

» مزید پڑھیں

باکسنگ میچ کے دوران باکسر جان کی بازی ہار گیا

سنگا پور:  باکسنگ میچ کے دوران باکسر غش کھاکر کر رنگ میں گرگیا اور جان کی بازی ہار گیا۔ سنگاپور میں ایشین فائٹنگ چیمپئین شپ کے افتتاحی میچ کے دوران 32 سالہ باڈی بلڈر اور باکسر پردیپ سبرامینین فائٹنگ ختم ہونے کے فوراً بعد رنگ میں گرگیا جہاں سے اس کو …

» مزید پڑھیں

ذہین ترین لوگوں کی ایک اہم ترین عادت کونسی ہے؟

کراچی: ہر شخص ذہین اور کامیاب بننا چاہتا ہے؛ اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس بہترین تخلیقی صلاحیتیں بھی ہوں۔ اس مقصد کے لیے لوگ طرح طرح کے نسخے آزماتے ہیں، مشقیں کرتے ہیں اور دوائیاں تک استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی اکثریت کامیابی …

» مزید پڑھیں

ہر ماہ 10 لاکھ فراڈی ویب سائٹس کی تیاری کا انکشاف

 لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ فراڈی ویب سائٹ کا رحجان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور ہر ماہ 10 لاکھ فشنگ ویب سائٹ بنائی جا رہی ہیں۔ فشنگ ویب سائٹس کا لفظ مچھلی پکڑنے سے نکلا ہے اور اس میں کسی ترغیب کے ذریعے لوگوں کو ایک لنک پر …

» مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں50روپے تک کا اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور42 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں …

» مزید پڑھیں

آئسکریم عجائب گھر

آئسکریم کے شوقین افراد کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ امریکی شہر سان فرانسسکو میں باقاعدہ آئسکریم میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ آئسکریم ایک ایسی شے ہے جسے، بچے، جوان، بوڑھے سب ہی پسند کرتے ہیں۔ گرم موسم میں ٹھنڈی میٹھی آئسکریم لطف ہی دے جاتی ہے۔ اسی …

» مزید پڑھیں

آپ یہ پلے باندھ لیں -جاوید چوہدری

آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔ پہلا سبق‘ ہمارے ملک میں کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ آپ کو یقین …

» مزید پڑھیں