Thursday , May 23 2019

نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کردار سامنے لانا چاہتا ہوں، چوہدری نثار

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے نواز شریف اور ان کی بیٹی کا جو کردار رہا وہ سامنے لانا چاہتا ہوں۔ راولپنڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جب مسلم لیگ ن بنا …

» مزید پڑھیں

بھارت: واٹس ایپ پر موصول قانونی نوٹس، اصل نوٹس کے برابر قرار

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی کی ہائی کورٹ نے میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو بھی قانونی طور پر کاغذی نوٹس کے برابر قرار دے دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کے جسٹس گوتم پٹیل نے ریمارکس دیئے کہ وہ واٹس ایپ …

» مزید پڑھیں

تیلگو فلموں کی اداکاراؤں کو امریکا میں جسم فروشی کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف

بھارتی تیلگو فلموں میں کام کرنے والی اداکاراؤں کو امریکا میں جسم فروشی کے لیے استعمال کیے جانے کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں برس اپریل میں امریکی شہر شکاگو سے بھارتی فلم پروڈیوسر موگوگومودی کشن اور ان …

» مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی مشکلات کا شکار، بنی گالا میں کارکن سراپا احتجاج

اسلام آباد: انتخابی ٹکٹوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف مشکلات کا شکار ہے اور چیئرمین عمران خان کے منانے کے باوجود بڑی تعداد میں کارکنوں کا بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین اب بھی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود …

» مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر محمد وسیم نئے عالمی اعزاز کیلئے تیار

کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے 15 جولائی کو فلائی ویٹ کیٹگری میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ باکسر محمد وسیم نے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کے تحت ورلڈ ٹائٹل کا مقابلہ …

» مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جانے والی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مخصوص نشستوں کی نئی فہرستیں بنانے کی ذمہ داری خود لے لی اور انہوں نے پارٹی رہنما …

» مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کی فراہمی سے متعلق کمیٹی قائم کردی

لاہور: سپریم کوٹ نے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایک کمیٹی قائم کرتے ہوئے فوری طور پر سفارشات طلب کرلیں۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے عیدالفطر کے پہلے روز لاہور کے فاؤنٹین ہاؤس …

» مزید پڑھیں

کوئٹہ، ہرنائی اور گردونواح کے پہاڑی سلسلوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب ہرنائی و گردونواح اور پہاڑی سلسلوں میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ ہرنائی، ضلع ژوب،کوہلو اور شیرانی میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر بھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار …

» مزید پڑھیں

کشمیر اب ہماری ترجیح نہیں رہا – بلال شوکت آزاد

کشمیر اب ہماری ترجیح نہیں رہا لیکن کشمیریوں کی اول آخر ترجیح پاکستان ہی ہے۔ ان کے پیدا ہونے والے بچے سے لیکر جاتی عمر کے بزرگوں تک سب پاکستان کے نام پر جیتے ہیں اور پاکستان کے نام پر مرتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب کشمیر ہمارے سلیبس سے …

» مزید پڑھیں

عمران خان کا بی بی سی کو دیا گیا مکمل انٹرویو (ترجمہ) – صوفی نعمان ریاض

مترجم: صوفی نعمان ریاض میزبان (زینب بداوی): آپ کو یہ یقین کیونکر ہے کہ آپ کے پاس وہ مہارت اور تجربہ موجود ہے جس کے ہوتے ہوئے آپ پاکستان جیسے بڑے ملک کا پیچیدہ اور متغیر نظام چلا سکتے ہیں؟ عمران خان: پاکستان کے ساتھ جو مسئلہ ہے وہ دراصل …

» مزید پڑھیں