Wednesday , January 16 2019

تم نے30 پنچرکی بات کی تھی لیکن ہم نےکھولےتو۔۔۔ پیپلز پارٹی رہنما نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے ناقابل یقین بات کہہ دی

سکھر(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زندگی کااصول بنالیاہےگلہ،منافقت اورجھوٹ نہیں بولناہے، پیپلز پارٹی کوپھربھی عوام کےروزگارکادردہوتاہے،عمران خان کوہرصورت علیمہ خان کی جائیدادوں کی وضاحت دیناہوگی، عوام موجودہ حکومت سےایک بھی نوکری کی توقع …

» مزید پڑھیں

اگریہ ایک کام ہو جائے تو عمران خان کی ایمانداری کا میک اپ اتر جائے گا،ن لیگ کا چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے قبل بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے2010ء کے سیلاب فنڈ کی تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ن لیگ کے سینئر رہنماء احسن اقبال نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل سیلاب فنڈ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائیں،عمران خان کی ایمانداری کا میک اپ اتر …

» مزید پڑھیں

سوچنا بھی مت کہ وزیراعظم عمران خان ۔۔۔۔۔۔ کوٹ لکھپت کے باہر احتجاج کی کال دینے والوں کے خلاف بڑا اعلان کر دیا گیا

جہلم(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے اظہاریکجہتی کیلئے چند کارکن پہنچے،ن لیگ نے کال دی تھی کہ پتا نہیں کیا ہوجائیگا،دراصل ان کا مطالبہ غلط ہے،نوازشریف اور زرداری کرپشن بچانے کی تحریک چلانے جارہے ہیں،وزیراعظم سمجھوتہ نہیں کریں گے،احتساب کا عمل منطقی انجام …

» مزید پڑھیں

اللہ کی شان ، تین باروزیراعظم کیلئےجولوگ نکلیں ہیں ان کو۔۔۔۔ شیخ رشید کا کوٹ لکھپت جیل کےباہر احتجاج کرنے والوں کے حوالےسے حیران کن بات کہہ دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ نوازشریف کیلئے بھی کسی نے احتجاج کیا ہے، اللہ ان کوصحت دے، جب یہ بیمار ہوں اور چیخیں نکلیں تواس کا مطلب ہے یہ این آراوکے قریب ہیں، تین باروزیراعظم کیلئے کبھی کوئی بندہ باہر …

» مزید پڑھیں

لندن کے ٹیکسی ڈرائیور محمد اکرم نے کپتان کی جوانی اور جمائما کے حوالے سے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پرانے دوست اور کئی سالوں تک ان کے ٹیکسی ڈرائیور رہنے والے محمد اکرم کا کہنا ہے کہ وہ اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ان کا دوست اب پاکستان کا وزیراعظم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات کا …

» مزید پڑھیں

اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں :ن لیگ کی خواتین نے اپنے قائد نواز شریف کو نیا لقب دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل کے باہر دوران احتجاج پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے اپنے قائد نواز شریف کے خلاف ہی نعرے لگانے شروع کر دئیے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل کے باہر ن لیگ کے کارکنان …

» مزید پڑھیں

اسد عمر کی جانب (ن) لیگ میں آنے کی خواہش۔۔۔ وہ دراصل اسحاق ڈار کی موجودگی میں کیا کام کرنا چاہتے تھے؟ نیا پنڈورا باکس کھل کر سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے وزیر خزانہ اسد عمر سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسد عمر تحریک انصاف میں آنے سے قبل مسلم لیگ ن میں آنا چاہتے تھے لیکن شکر …

» مزید پڑھیں

ساری زندگی ایک ہی خواہش رہی کہ میں۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس نے اپنے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کی تقریب میں جاتے جاتے اہم راز فاش کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ انہوں نے ملک میں حقیقی جوڈیشل ایکٹوازم کی بنیاد رکھی۔لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیف جسٹس کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ منعقد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

» مزید پڑھیں

اس کو نوکری سے نکال کر مجھے رکھو ۔۔۔۔ شہباز شریف کو ٹف ٹائم دینے کیلئے شیخ رشید نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے 15 ٹرینوں کا کہا تھا لیکن رواں سال 20 نئی ٹرینیں چلائیں گے بڑا اعلان کر رہا ہوں، ٹرینوں میں کرایوں کی 3 کیٹگریز بنانے جا رہے ہیں،پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی سے پی ٹی آئی کے …

» مزید پڑھیں

سادگی کی انتہا: وزیر اعظم بننے کے بعد عمران خا ن کاطرز رہائش کیسا ہے؟ جان کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک)چاہے کچھ بھی ہوپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کبھی بھی ورزش کرنا نہیں بھولتے۔عمران خان کی ورزش کے حوالے سے اکثر خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس فیصلہ آنے سے قبل بھی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ میں واک …

» مزید پڑھیں