Thursday , May 23 2019

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 لانچ کر دیا

نیویارک: سام سنگ نے اپنا نیا گلیکسی نوٹ 8 فون لانچ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا جو ان قیاس آرائیوں کی تصدیق کرتا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ گلیکسی نوٹ کو ایپل 8 سے پہلے ہی پیش کر دیا جائے گا۔ گلیکسی نوٹ 8 کے اجرا کی مزکزی …

» مزید پڑھیں

کیا غیرملکی زبانوں سے محبت ہمیں بے رحم بناتی ہے؟

شکاگو: جو لوگ اپنی مادری اور ملکی زبانوں کو چھوڑ کر غیرملکی زبانوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ سخت فیصلے کرنے کے معاملے میں دوسروں کی نسبت زیادہ غیر جذباتی اور بے رحم ہوتے ہیں۔ یہ اس تحقیق کا خلاصہ ہے جو کچھ روز پہلے تحقیقی مجلے ’’سائیکالوجیکل سائنس‘‘ میں …

» مزید پڑھیں

کھوئی ہوئی میراثیں- جاوید چوہدری

فوزیہ علی آئی ایل او (انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) کی ملازم ہے‘ یہ کینیا میں پیدا ہوئی اور آج کل صومالیہ میں کام کر رہی ہے‘ یہ ’’ ہاف کاسٹ‘‘ ہے یعنی اس کا والد سیاہ فام اور والدہ سفید تھی لہٰذا یہ سفیدی اور سیاہی کا خوبصورت امتزاج ہے‘ فوزیہ …

» مزید پڑھیں

ون، ٹو ،تھری ،فور،فا ئیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔! علی معین نوازش

بینڈکی ٹیم میں وہ بچہ سب سے پیارا لگ رہا تھا ، اس کی شوخی اور شرارت اس کے بچپن کو اور بھی حسین بنا رہی تھی ، اس نے الٹی کیپ پہن رکھی تھی اس کی پینٹ ٹخنوںسے اونچی تھی یعنی اس کی لمبائی سے مطابقت نہیں رکھتی تھی …

» مزید پڑھیں

امریکی صدر کی زبانی دہشت گردی۔۔شیخ خالد زاہد

ہم نے پڑھا ہے اور بخوبی تجزئیے سے بھی ثابت ہوا ہے کہ جہاں دو بڑی قوموں کے درمیان تنازع ہو وہاں اقوام متحدہ نہیں ہوتی ، جہاں ایک طاقتور ملک ہو اور دوسرا کمزور تو وہاں کمزور ملک نہیں رہتا اقوام متحدہ وہاں بھی دیکھائی نہیں دیتی اور جہاں …

» مزید پڑھیں

فاسٹ ٹریک سینڑز…. نادرا کا قابلِ تحسین قدم

نادرا پاکستان کا ایک اہم ادارہ ہے جہاں شناختی کارڈ بنوانے سے لے کر ویزا بنوانے،کیش نکلوانے تک کی تمام سہولیات موجود ہیں ۔ قبل ازیں ان تمام سہولیات کے حصول کے لیے لوگوں کو بڑی تگ ودو کرنا پڑتی تھی اور لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے رہ کر انتظار …

» مزید پڑھیں

کیا افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ آصف محمود

ارشاد ہوا : پاکستان چاہے تو افغانستان کے ساٹھ فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں۔گویا افغانستان کے ساٹھ فیصد مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہوا۔یہ گویا ایک گواہی ہے جو ہمارے ہی بعض کرم فرما اپنی ہی ریاست کے خلاف دے رہے ہوتے ہیں۔بظاہر یہ واردات روشن خیالی اور قوم …

» مزید پڑھیں

پوپ سے معافی کا مطالبہ کیوں؟ تزئین حسن

جب ایلکس جینویر نامی 19 سالہ نوجوان کو کینیڈا کے ایک آرٹ اسکول کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی سے بھی وظیفے کی پیشکش ہوئی تو اس کے خاندان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ تھی مگر ان کی یہ خوشی اس وقت دم توڑگئی جب انھیں بتایا گیا …

» مزید پڑھیں

جب اسٹیبلشمنٹ غلطیاں کرتی ہے – محمد عامر خاکوانی

سیاسی گرما گرمی جاری ہے، روزمرہ واقعات پر لکھنا آسان رہتا ہے اور قارئین کے لیے بھی اسے سمجھنے میں دقت نہیں رہتی۔ کسی فکری یا مستقل اہمیت کے موضوع پر لکھنا زیادہ وسیع حلقے کو اپنی طرف نہیں کھینچ پاتا۔ اس کے باوجود سوچا کہ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے …

» مزید پڑھیں

کلام کا جادو

    حضرت سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک شہر بعلبک کی جامع مسجد میں قرآن پاک کی آیت کی تفسیر بیان کر رہا تھا اور سامعین کو اس آیت مبارکہ کے مفہوم و مطالب سے آگاہ کرنے کے لئے فصاحت و بلاغت کے دریا بہا رہا تھا لیکن …

» مزید پڑھیں