Thursday , June 20 2019

بدلے بدلے سے کیوں سرکار نظر آتے ہیں۔۔شاہدکاظمی

مسئلہ نہ صرف ایک ٹویٹ سے پیدا ہوا ہے اور نہ ہی اختلاف کی وجہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف ناکافی کارروائی ہے۔ نہ تو پاکستان کی سرزمین سے کسی قسم کا کوئی طوفان انکل سام کو چھیڑ رہا ہے نہ ہی کسی بھی طرح سے کچھ ایسے ہنگامی حالات …

» مزید پڑھیں

قاہرہ سے آنے والی تمام کارگو ٹرانسپورٹ پر پابندی

واشنگٹن : امریکا نے قاہرہ سے آنے والی تمام کارگو ٹرانسپورٹ فلائٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے دائر رپورٹ کے مطابق امریکا نے مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ سے آنے والی تمام کارگو ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی، تاہم پابندی میں مسافروں کا …

» مزید پڑھیں

تعلیم کا ستیاناس۔۔۔۔محمدطاہرنصرت

جدت کے بے لگام گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھے ہم کہاں جارہے ہیں؟ پاتال کی طرف یا کمال کی طرف؟ تعلیم انسان کا زیور ہے، حسن ہے،خوبصورتی  ہے مگرہم نے اس کی شکل کو کس طرح بگاڑ رکھا ہے۔ چاند کی چکنی مٹی کو چکھنے کی خواہش ہے، ستاروں کے …

» مزید پڑھیں

زینب کی بہن کامبینہ قاتل کوسرعام سنگسارکرنےکامطالبہ

میڈیاسے خصوصی بات چیت کرتےہوئے زینب کی بہن نےبتایاکہ زینب کےمبینہ قاتل کی گرفتاری کی خبر ملی ہے۔ انھوں نے قاتل کو سخت سزادینےکامطالبہ کیا۔ زینب کی بہن کاکہناتھاکہ ملزم کوپتہ چلناچاہئے کہ اس نےکتنا بڑاظلم کیاتھا،اس نے کیسے معصوم بچیوں کوقتل کیا۔ انھوں نے مزید کہاکہ زینب جیسیہ معصوم …

» مزید پڑھیں

سردیوں کی وہ غذائیں جوبیماریوں سے نجات دلائیں

کراچی: سردیوں میں مختلف بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں جن میں نزلہ، زکام، کھانسی، گلے میں درد عام ہیں لیکن صحت مند غذا کے ذریعے نہ صرف ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے بلکہ سردی سے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے بھی بچا جاسکتا ہے بس آپ …

» مزید پڑھیں

بیت المقدس کے اہم مقامات کو اصل حالت میں برقرار رکھا جائے گا، امریکا

قاہرہ: امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کی رضامندی کی صورت میں امریکا دو ریاستی حل کے لیے تعاون کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے …

» مزید پڑھیں

یہ جنگل ہمیشہ اداس رہے گا ٫٫٫٫جاوید چوہدری

میری منو بھائی کے ساتھ پہلی ملاقات 1996ء میں ہوئی‘ میں نے تازہ تازہ کالم لکھنا شروع کیا تھا‘ میرے تیسرے یا چوتھے کالم پر منو بھائی کا ٹیلی فون آ گیا‘ وہ اٹک اٹک کر بولے ’’جاوید میں منو بھائی بول رہا ہوں‘‘ میری اوپر کی سانس اوپر اور …

» مزید پڑھیں

ایس پی راؤانوارکی دبئی فرارکی کوشش ناکام

 اسلام آباد: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملوث ایس پی راؤ انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرقبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملوث ایس پی راؤ انوارکی دبئی فرارکی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اسپیشل برانچ کی نشاندہی پررات 2 بجےایس پی …

» مزید پڑھیں

اپنی ہی سیلفی نے قاتل حسینہ کو پکڑوا دیا

ٹورنٹو: کینیڈا میں سہیلی کو قتل کرنے والی حسینہ کو اس کی اپنی ہی سیلفی نے پکڑوا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے علاقے سسکیشوین میں 2015 میں کچرے کے ایک ڈھیر سے برٹنی گارگول نامی 18 سالہ لڑکی کی لاش ملی تھی، پولیس کو قتل کا سراغ نہیں مل رہا …

» مزید پڑھیں

پہلا ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ویلنگٹن: پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو …

» مزید پڑھیں