Friday , March 22 2019

ٹیوٹا کمپنی نے اپنے نئے ماڈل کی گاڑیاں واپس بلا لیں ۔۔ مگر کس وجہ سے ، پوری دنیا حیران اور پریشان ہوگئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) جاپانی کار ساز کمپنی ٹیوٹا3643گاڑیاں واپس منگوائے گی۔ ان گاڑیوں کے ٹائروں میں نقائص پائے گئے ہیں جو حادثات کا باعث بن سکتے ہیں منصوبے کے مطابق ٹیوٹا موٹر چائنہ انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ مارکیٹ قواعد کے مطابق یہ گاڑیاں واپس منگوارہی ہے۔ان میں 2396درآمد ہونے والی لیکسز …

» مزید پڑھیں

کراچی والے لُٹ گئے ۔۔۔ 3000سے زائدپلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ ، خبر نے بڑے بڑوں کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(ویب ڈیسک)ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے تیسر ٹاؤن اسکیم 45 کو شہر کی ایک ماڈل اسکیم بنانے کیلئے اہم اور بڑے فیصلے کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2006 میں تیسر ٹاؤن کی اسکیم میں پلاٹس کی بکنگ کرانے والے الاٹیز کی جانب سے تاحال ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو 5 ارب روپے …

» مزید پڑھیں

اگر پاکستان کوخوشحال اور مضبوط بنا نا ہے تو صرف یہ ایک کام کرو ،باقی سارے مسئلے خود حل ہو جائیں گے ، پاکستانی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایٹمی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہا ہے کہ بیرونی محاذ پر نئی حکومت کو ترجیح آزمودہ دوستوں کو دینا ہوگی جو مشکل میں ساتھ کھڑے ہوں۔ پاکستان کو دھمکانے ، دبانے اور دباؤ ڈال کر ساتھ چلانے والے کبھی ہمارے دوست نہیں ہوسکتے ۔ امریکی وزیر خارجہ چند …

» مزید پڑھیں

بڑھتے ہوئے خطرات ۔۔۔۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایران کے حوالے سے دبنگ حکم نامہ جاری کر دیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کا ایران کیساتھ سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ، کمانڈر سدرن لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ 950 کلو میٹر طویل پاکستان۔ایران سرحد پر آئندہ ہفتے سے خاردار تار کھنچنے کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سرحدی علاقوں …

» مزید پڑھیں

ساہیوال فائرنگ واقعہ میں ڈرائیور ذیشان کا کردار سامنے آگیا، فون ریکارڈز کے مطابق ذیشان کے افغانستان میں کن افراد سے رابطے تھے؟ تہلکہ خیز انکشاف

ساہیوال(نیوز ڈیسک) ساہیوال واقعہ کی جے آئی ٹی رپورٹ نے نئے سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیوار ذیشان کا کردار مشکوک ہے۔ ذیشان کے فون ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے افغانستان میں لوگوں سے رابطے تھے اور اسکے گھر میں …

» مزید پڑھیں

تصویر میں نظر آنے والی یہ ’ انگریز لڑکی ‘ در اصل کون ہیں اور انہوں نے ’ برقعہ ‘ کیوں پہن رکھا ہے؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لیویگن گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود تھیں جہاں انہوں نے سالانہ ’سپیشل اولمپکس‘ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا۔ اپنی پرفارمنس کے بعد گلوکارہ کئی دن متحدہ عرب امارات کی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی رہیں۔ اس دوران وہ اپنی مختلف مقامات …

» مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی قیامت خیز چال چل گئی ، اہم ترین عمارت میں آگ لگنے سے کونسا بڑا ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا ؟ کراچی سے تہلکہ خیز بریکنگ نیوز آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی ایف ٹی سی عمارت میں آتشزدگی، پی پی قیادت کیخلاف جاری جعلی اکاونٹس کیس اور اومنی گروپ کا ریکارڈ جل جانے کا انکشاف، 3 روز قبل کراچی میں شارع فیصل پر قائم فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر کی چھٹے اور ساتویں فلور پر آگ لگنے کے …

» مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان نے اسلامی لیڈرہونے کا حق ادا کر دیا ۔۔۔۔ترک صدر نے اچانک بڑا اعلان کر ڈالا ، آسٹریلوی وزیراعظم تلملا اٹھے

کینبرا(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکوٹ موریسن کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ایک آسٹریلوی شدت پسند کی جانب سے دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا بیان “غیر ذمے دارانہ”، “پست” اور “اہانت آمیز” ہے۔بدھ کے روز ABC چینل کے ساتھ …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : جسٹس (ر)شوکت صدیقی کو اچانک سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درخواست کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی، چیف …

» مزید پڑھیں

اناللہ واناالیہ راجعون : مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 66 افراد جاں بحق ، اب تک کی افسوسناک بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اورجہازگرکرتباہ ،66افرادجاں بحق، جہازگرنے کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی۔ ایران کی نجی فضائی کمپنی آسمان کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے چھ مسافروں سمیت تمام سوار66افرادہلاک ہوگئے ،روزنامہ اوصاف کے مطابق مسافر طیارہ تہران سے جنوب مغربی شہر …

» مزید پڑھیں