Monday , March 25 2019

’’ ڈی جے سے عظیم لیڈر بننے تک کا سفر ‘‘26جولائی 1980ء کو پیدا ہونے والی ’ جسینڈا آرڈرن ‘ در اصل کون ہیں اور انکے والدین کیا کام کرتے تھے؟ ایسا ماضی اور تفصیلات سامنے آگئیں کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن ان دنوں ایک ابھرتی ہوئی لیڈر کے طور پر سامنے آئی ہیں۔سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد حکومت کے فوری اقدامات، مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور قائدانہ صلاحتیوں نے جسینڈا آرڈرن کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔لیکن جسینڈا آرڈرن اتنی …

» مزید پڑھیں

میرے والد کوتوہین مذہب پرنہیں بلکہ کیوں قتل کیا گیا؟ بہاولپور میں طالبعلم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے پروفیسر کے بیٹے نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بہاول پورمیں گزشتہ روز قتل ہونے والے کالج پروفیسر کے بیٹے نے کہا ہے کہ کالج میں فن فیئر کا معاملہ تھا، جسے رکوانے کے لے میرے والد کو قتل کیا گیا۔بہاول پورمیں گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے قتل …

» مزید پڑھیں

مزید بارشو ں کیلئے تیار رہیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات مزید بارش کا امکان ہےکرک، میرپور آزاد …

» مزید پڑھیں

’’ نمازِ عصر کے بعد کچھ یوں ہو رہا ہے آجکل ۔۔۔‘‘ سرفراز احمد کی اہلیہ ’ خوش بخت سرفراز‘ نے اپنے شوہر کی ایسی ویڈیو اپ لوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک )قومی کرکٹر سرفر از احمد اپنے بیٹے سے بہت پیار کرتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ سرفراز احمد کی اپنے بیٹے کے ساتھ اکثر تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈ یا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ،اب ایک بار پھر سرفراز احمد کی اپنے بیٹے کے ساتھ …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : رات گئے عدالت سے ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا ہے،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے،عدالت نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے …

» مزید پڑھیں

مہاتیر محمد نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ، ایسا اعزاز حاصل کرلیا جو آج سے پہلے صرف 23 لوگوں کو ہی ملا ہے ، یہ اعزاز کیا ہے؟ آپ بھی جان لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیا۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں …

» مزید پڑھیں

میرے جسم کا یہ حصہ زخمی ہے ۔۔۔ قاتلانہ حملے کے بعد مفتی تقی عثمانی کا پہلا رد عمل ، پوری قوم کیلئے افسوسناک خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) قاتلانہ حملے کے بعد مفتی تقی عثمانی کا بیان، اللہ نے بہت کرم کیا، مکمل طور پر خیر و عافیت سے ہوں، اپنے ہاتھوں سے زخمی گارڈ کو اسٹریچر پر ڈالا، شہید ہونے والے محافظ کیلئے دل زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی کی جانب …

» مزید پڑھیں

اب کرے گا پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی: عمران خان اورمہاتیر محمد کے درمیان کیا باتیں طے پا گئیں؟ ملائشین وزیراعظم نے پاکستان کو سپر پاور بنانے کیلئے سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی سےمتعلق بریف کیا، جس کے بعد مہاتیر محمد نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور مہاتیرمحمدکی ون آن ون ملاقات کی …

» مزید پڑھیں

پاکستان ملائشیا دوستی زندہ باد: مہاتیرمحمد میرے استاد ہیں، ان سے کیا کچھ سیکھا؟ معزز مہمان کے اعزاز میں عمران خان کا ایسا جذباتی خطاب کہ سب کے دل جیت لیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ملیشیا کے تجربے سے استفادے کا خواہاں ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مہاتیرمحمد کا دورہ پاکستان کے لئے باعث مسرت ہے، پاکستان کا …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نوازشریف کے بعد ایک اور لٹیرے حکمران کی شامت ۔۔۔۔۔ پاکستان کی اہم ترین شخصیت اورسابق وزیراعظم کی گرفتاری کی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو اشتہاری قرار دے دیا گیاہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اختیارات سے تجاوز کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیزکو اشتہاری قرار دیاہے، احتساب عدالت نے ملزم کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج …

» مزید پڑھیں