Thursday , June 20 2019

شاہی خاندان کے پروٹوکول کی زد میں آکر 83 سالہ بزرگ خاتون شدید زخمی ۔۔ اس کے بعد شہزادہ ولیم نے کیا کام کر ڈالا ؟

لندن(ویب ڈیسک) شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے پروٹول کی زد میں آکر 83 سالہ بزرگ خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہمراہ پیر کے روز تقریب میں شرکت کے لیے لندن سے ونڈسر جا رہے تھے کہ ان کی حفاظت کے …

» مزید پڑھیں

ن لیگ کی بڑی فتح : اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی، دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ پہلے بھی طبی بنیادوں پر دائر درخواست مسترد کی جاچکی ہے، کیا اس درخواست میں …

» مزید پڑھیں

مجھے کسی چیز سے نہیں ڈرایا جا سکتا۔۔۔ مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کسی چیز سے ڈرایا نہیں جاسکتا، ان کے جلسوں اور ورکرزکنونشنز کا شیڈول تیار ہے کیونکہ اگر ن لیگ نے عوامی مشکلات کو اجاگر نہ کیا تو یہ بھی عوام کے غصے کا …

» مزید پڑھیں

10 سے 15 ایم این ایز تیار۔۔۔ حکومت کے خلاف فارڈ بلاک بنانے کی تیاریاں شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف فارورڈ بلاک بننے جا رہا ہے۔جس میں دس سے 15 ایم این ایز شامل ہیں۔جب کہ ایم کیو ایم کے رہنما بھی اپوزیشن سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔لیکن …

» مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل کیس میں نیا موڑ ۔۔۔ بڑی عدالت نے اچانک بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ سےشواہداکٹھےکرنےکےخلاف عدالتی فیصلہ چیلنج کرنےکی اپیل منظور کرلی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے انسدادِدہشت گردی عدالت سے برطانیہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے لیے دو ماہ کی مہلت مانگی تھی جسے خصوصی عدالت نے …

» مزید پڑھیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر شرمناک الزام لگ گیا ۔۔ سپر ہیرو سخت تنقید کا شکار

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان گزشتہ برس اپنی صاحبزادی سہانا خان اور اس برس اپنے بیٹے آریان خان کی وجہ سے مداحوں کی تنقید کا شکار ہیں۔ہالی وڈ ڈزنی فلم ’دی لائن کنگ‘ میں شاہ رخ خان نے فلم کے مرکزی کردار سمبا کے والد موفاسا …

» مزید پڑھیں

حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے ایئرلائنز اور ہوائی اڈوں کوخصوصی مراعات دینے کااعلان

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے سیاحت کےفروغ کےلیےایئرلائنز کو خصوصی مراعات دینےکااعلان کردیا اور کہا چھوٹےایئرپورٹ پرلینڈنگ ،ہاؤسنگ اورنیوی گیش چارجزنہیں لیےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر براۓ ہوا بازی غلام سرور خان نے ایوی ایشن ڈویژن میں اہم اجلاس کی صدارت کی، …

» مزید پڑھیں

مشکل وقت گزر گیا۔۔۔ حکومت نے گردشی قرضوں کے صفر ہونے کی نوید سُنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی زیر صدارت ہو رہا ہے،قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 2018ء میں جتنی لوڈ شیڈنگ تھی اس کی مثال نہیں ملتی۔ہم نے موجودہ سسٹم کو ٹھیک کیا۔99.35 فیصد لوڈ شیڈنگ کا …

» مزید پڑھیں

ملکی معیشت کے لیے زبردست خوشخبری ۔۔۔ پاکستان میں اچانک ڈالر کی قیمت 140 روپے تک آنے کی خبر سنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ڈالر 140 روپے کی سطح تک آنے کی پیشن گوئی کردی، بائیکاٹ مہم کے آغاز کے بعد عوام کی جانب سے ڈالر واپس کیے جا رہے ہیں، اسی باعث امریکی کرنسی کی طلب میں کمی ہو رہی۔ تفصیلات کے مطابق …

» مزید پڑھیں

کب کیا ہوا؟ فواد چوہدری کے سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کی تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب کے دوران صحافی سمیع ابراہیم کے منہ پر تھپڑ مارا تھا۔جس کے بعد فواد چوہدری پر صحافی برادری کی جانب سے شدید تنقید بھی کی گئی جب کہ اب اسی تقریب کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے …

» مزید پڑھیں