Wednesday , January 16 2019

حکومت کے خلاف تمام سازشیں ناکام۔۔۔۔اپوزیشن جماعتوں کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو گرانے کا منصوبہ ناکامی کا شکار ہوگیا، حکمران جماعت کی اتحادی جی ڈی اے نے مستقبل قریب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے ساتھ سیاسی اشتراک کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے مستقبل قریب …

» مزید پڑھیں

ناممکن

جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ جیفرسن جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان …

» مزید پڑھیں

ماں اور باپ

ابا جی مارنے کے بہت شوقین تھے . ”باپ کی طرف پاؤں کر کے بیٹھتا ہے ” ایک تھپڑ .”کھانے میں اتنی دیر لگا دی ” پھر ایک تھپڑ ۔سارے دن میں کتنے ھی تھپڑ کھانے کے موقع آتے رہتے .اور تو اور ابا جی پڑھے لکھے بھی نہیں تھے. …

» مزید پڑھیں

چینی حکومت عمران خان کے حوالےسے کیا مؤقف رکھتی ہے؟ شیخ ریشد نے پریشان کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ دورہ چین سے قبل عمران خان کے بارے میں چینیوں کی رائے اچھی نہیں تھی، فوجی عدالتوں میں توسیع ہونی چاہئے کیونکہ افغانستان میں حالات پھر خراب ہورہے ہیں۔اے آروائی نیوز کے پروگرام ”الیونتھ آور“ میں گفتگو کرتے …

» مزید پڑھیں

نواز شریف کو جیل کیوں بھیجا گیا؟ ناقابل یقین انکشاف ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست کو صراط مستقیم پر چلانے کی وجہ سے نواز شریف جیل میں ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف …

» مزید پڑھیں

مریم نواز سنگین بیماری میں مبتلا۔۔۔ایسا دعویٰ کر دیا گیا (ن) لیگی کارکنوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کے سنگین بیماری کا شکار بن جانے کا دعویٰ، عامر لیاقت حسین کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جیل میں رہنے اور اپنی والدہ …

» مزید پڑھیں

اب ہیلمٹ پہننے والوں کا چلان نہیں ہو گا بلکہ۔۔۔۔پنجاب حکومت نے نیا حکمنامہ جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کی موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم پر لاہور بھر میں ہیلمٹ کی پابندی لازم قرار دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق 27 نومبر کولاہور ہائیکورٹ میں ہیلمٹ کی اہمیت سے متعلق کیس …

» مزید پڑھیں

ڈیل یا کچھ اور۔۔۔پی ٹی آئی حکومت نے آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دائر کیا گیا نا اہلی کا ریفرنس واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دائر کیا گیا نااہلی ریفرنس واپس لے لیا ہے۔ سابق …

» مزید پڑھیں

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: اوبر اور کریم ٹیکسی چلانے والوں کو اب کیا کرنا ہو گا؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں اوبر اور کریم ٹیکسی سروس میں چلنے والی گاڑیوں پر ’ٹیکسی‘ کا لوگو لگانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی پبلک نیوز کے مطابق سی ٹی او کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے …

» مزید پڑھیں

سلمان خان امتحانات میں کیسے پاس ہوئے؟ والد نے ایسا انکشاف کر دیاکہ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تینوں بیٹے سلمان، ارباز اورسہیل خان امتحان پاس کرنے کیلئے لیک ہونے والے پیپرز کا سہارالیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان اپنے دونوں بھائیوں ارباز، سہیل اور اپنے والد سلیم خان سمیت …

» مزید پڑھیں