Wednesday , January 16 2019

عمران خان امید کی آخری کرن ۔۔۔بزرگ شہری نے کپتان کا دفاع کرتے ہوئے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) بزرگ شہری نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے وزراء کو پیچے چھوڑ دیا،بزرگ شہری کا کہنا تھا کہ جنہوں نے ملک کا خون چوسا ہے وہی آج شور مچاتے ہیں۔یہاں مکان بنانے میں سالوں لگ جاتے ہیں یہ تو ملک ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک …

» مزید پڑھیں

’’ اونٹ کی ہڈی ‘‘

ﺣﺠﺎﺝ ﺑﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ‏( ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ‏) ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮨﻞ ﻭﻋﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ ﺭﮨﺎ ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﭘﮩﻨﭽﺎ ، ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻧﮉﮬﺎﻝ …

» مزید پڑھیں

حقیقی خوشی

میں ایک جاننے والے کے گھر گیا تو وہاں ایک بڑا سبق آموز قصہ رونما ہوا جو آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ میں ان کے ڈرائینگ روم میں جا کر بیٹھا تو کچن ڈرائینگ روم کے ساتھ اٹیچ تھا جس کی وجہ سے کچن میں ہونے والی گفتگو …

» مزید پڑھیں

خدا کی جانب کبھی پشت مت کرنا

امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ …

» مزید پڑھیں

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ان کے والد کے ساتھ پیش آنے والا انتہائی حیرت انگیز واقعہ۔۔ ممتازقادری نے انہیں کیا کہا ؟

ملک ممتاز حسین قادری اعوان پاکستان کی پنجاب پولیس کے کمانڈو یونٹ ایلیٹ فورس کے ایک سپاہی تھے جو گورنر پنجاب سلمان تاثیرکے سرکاری محافظوں میں شامل تھے۔انہوں نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی جانب سے قانون توہین رسالت کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر اس کو فائرنگ کر کے …

» مزید پڑھیں

ایک فقیر کے داتا بننے کا قصہ – اشفاق احمد کے زاویہ سے اقتباس

جھے یاد ہے ایک دفعہ میرے مرشد سائیں فضل شاہ صاحب گوجرانوالہ گئے، میں بھی ان کے ساتھ تھا-ہم جب پورا دن گوجرانوالہ میں گزار کر واپس آ رہے تھے تو بازار میں ایک فقیر ملا، اس نے بابا جی سے کہا کچھ دے الله کے نام پر- انھوں نے …

» مزید پڑھیں

فرعون اور ابلیس

ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا، اُس کے ھاتھ میں انگور کا ایک خوشہ تھا جس میں سے وہ انگور توڑ توڑ کر کھا رھا تھا۔ ابلیس نے فرعون سے کہا؛ کیا کوئی انگور کے اِس خوشے کو موتیوں …

» مزید پڑھیں

وفادار کتا

بغداد میں ایک شخص نے کتا پال رکھا تھا ایک دن اس کا کہیں جانا ہوا تو کتا بھی ساتھ ساتھ چلنے لگا، یہاں تک کہ اس شخص کا گزر اس کے دشمنوں کے پاس سے ہوا، انہوں نے پکڑ لیا اور ایک مکان میں لے جا کر قتل کر …

» مزید پڑھیں

پہلی جنگ عظیم کی ایسی داستان جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی

پہلی جنگ عظیم میں کڑوڑوں انسان لقمہ اجل بن گئے ۔یہ ایسی جنگ تھی جس میں خون کی ایسی ہولی کھیلی گئی کہ انسانیت کا وجود ہمیشہ کے لیے شرمندہ رہے گا ۔پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنے دوست فوجی کو میدان جنگ میں جھڑ سے گرتا ہو ا دیکھ …

» مزید پڑھیں

معاشرے میں آج کل کمیٹی ڈالنا بہت عام سی بات ہے ۔۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے اورشریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟

پاکستان ہی نہیں برصغیرمیں بھی کمیٹی ایک وبا کی طرح ہر خاص و عام میں موجود ہے اور کیوں نہ ہو کہ جب اس کے فوائد بھی بیش بہا ہیں . آپ کی ضروریات ، آپ کے رکے ہوئے چھوٹے موٹے کام ، گھروں کی آرائش و زیبائش اور مرمت …

» مزید پڑھیں