Monday , August 20 2018

افغانستان کا منظر نامہ ۔۔۔۔تحریر/محمد حسان

بنجر زمین اور سنگلاخ پہاڑوں کے دیس افغانستان میں کیا ہونے جا رہا ہے ۔۔۔؟ تیز رفتاری سے بڑے بڑے واقعات ہونے لگے ہیں ،گزشتہ بیس دنوں کی خبریں حیرت انگیز ہیں ۔ حالیہ چند دنوں میں پہلی بار افغانستان اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا جب …

» مزید پڑھیں

لازوال قربانی۔۔۔۔۔۔۔اسماء اسلم

جمال شاہ۔۔تعلیمی میدان میں بہترین طالب علم، خاندان کا اکلوتا چشم و چراغ، ملک کا سب سے بڑا بزنس مین، ہزاروں مربعوں کا اکلوتا وارث اور۔۔ اور ہزاروں ملازمین کا مالک غریب ہاریوں کا آقا۔ تمام تر زمین جائیداد، کاروبار اور خاندانی زیورات کا مالک بننے کے بعد وہ اچانک …

» مزید پڑھیں

خادم اعلیٰ کے تخت تلے غریبوں کی تذلیل۔۔۔محمد صفدر سکھیرا

کارڈ ہے؟ نہیں؟ اترو نیچے۔ سپیڈو بسوں میں صبح سے لیکر رات تک غریب مسافروں کی تذلیل معمول بن گئی ہے جس مسافر کے پاس میٹرو بس والا کارڈ نہیں وہ ان نئی بسوں میں سفر کا مزہ نہیں لے سکتا۔ نتیجتاً نئی بسیں سارا دن سڑکوں پر تقریباً خالی …

» مزید پڑھیں

ایوارڈ کی واپسی- حا مد میر

بنگلہ دیشی دوستوں کا اصرار ہے کہ میں 2013ءمیں اپنے والد پروفیسر وارث میر کو شیخ حسینہ واجد کی طرف سے دیئے جانے والے ایوارڈ کو واپس کرنے کی وجوہات تفصیل سے بتائوں۔ بنگلہ دیش کے علاوہ پاکستانی اخبارات میں بھی اس معاملے پر تبصرے کئے جارہے ہیں۔ ایک جائز …

» مزید پڑھیں

اداروں کو دھمکانے والی خلائی صحافتی مخلوق! عطا ء الحق قاسمی

پاکستان میں جمہوریت کو کبھی آزادی سے کام کرنے اور پھر اس نظام کے ثمرات پوری طرح عوام تک پہنچانے کا موقع نہ مل سکا۔ یہ نظام ایک سال کے لئے آئے، دوسال، تین سال یا بظاہر پانچ سال کے لئے بھی، اس کی ساری صبحیں اور شامیں دشمنوں کے …

» مزید پڑھیں

سست لوگوں کی ایسوسی ایشن اورنئی ٹرین- علی معین نوازش

سست اور کاہل لوگوں نے اپنی ایسوسی ایشن کے صدرکو کٹہرے میں لاکھڑا کیا اس پر الزام تھا کہ اس کو ایسوسی ایشن کے کچھ ممبران نے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب وہ گاڑی کو 60میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہا تھا ، سست اور کاہل …

» مزید پڑھیں

میڈیا کے ذریعے پھیلائی وحشت کا توڑ- نصرت جاوید

میرے ٹی وی پروگرام کے لئے مواد جمع کرنے والے بچوں کو خیال آیا کہ کیوں نہ کیمرہ اور مائیک لے کر اسلام آباد کے بازاروں میں جایا جائے۔ صرف اس سوال کے ساتھ کہ وہاں موجود لوگ ’’ڈان‘‘ اخبار میں 6اکتوبر2016ء کی صبح چھپی خبر کی وجہ سے اُٹھے …

» مزید پڑھیں

شادی کس سے کریں؟ حافظ محمد زبیر

اکثر دوست مشورہ لیتے ہیں کہ ان کا کہیں رشتہ چل رہا ہے اور یہ یہ مسائل ہیں تو کیا انھیں شادی کر لینی چاہیے یا نہیں؟ تو میں نے سوچا اس بارے بھی ایک عمومی پوسٹ لگا دوں۔ اکثر لڑکوں کا سوال ہوتا ہے کہ انھیں لڑکی پسند نہیں …

» مزید پڑھیں

ناقص عقل کی سوچ۔۔۔تحریر/محمد صفدرسکھیرا

وی آئی پیز،دھرنوں مظاہروں نے صوبائی دارالحکومت کے باسیوں کو پاگل کر کے رکھ دیا،رہی سہی کسر بیوروکریسی اورکمیشن مافیا نے نکال دی ہے، حکمران بھی فارغ سرکاری ملازم بھی۔اور عوام تو سدا کے ہی ویلے ہیں،اس لیے ہر جگہ میکاولی کی سیاست کھیلی جا رہی ہے،صوبائی دارالحکومت کا دل …

» مزید پڑھیں

آزادی صحافت، ایک شیر اور سو گیدڑ – فیاض راجہ

وہ کل کہہ رہے تھے کہ گیدڑ کا شیر سے کیا مقابلہ۔ نہیں بلکہ شیر اور گیدڑ میں کوئی مقابلہ نہیں۔ نہیں نہیں بلکہ سو گیدڑ بھی آجائِیں تو شیر کھڑا رہتا ہے۔ بلکہ یہ بھی نہیں سو گیدڑ مل کر بھی ایک شیر کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ نہیں …

» مزید پڑھیں