Wednesday , December 12 2018

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ سرد خانے كی نذر

 اسلام آباد:  ایران پرعالمی پابندیوں كے باعث پاكستان ایران گیس پائپ لائن منصوبہ سرد خانے كی نذر ہوگیا ہے اور گزشتہ ڈیڑھ سال سے منصوبے پر كوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع كے مطابق ایران پر عالمی پابندیوں كے باعث حكومت كی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے آئی پی گیس …

» مزید پڑھیں

کاروباری افراد کے لیے واٹس ایپ کا نیا ورژن متعارف

 کراچی:  پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب کاروباری افراد کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس نئے ورژن کو ’’واٹس ایپ بزنس‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں …

» مزید پڑھیں

کیلے کے ساتھ اس کا ریشہ بھی فائدہ مند

کراچی:  کیلے کی اہمیت و افادیت سے کون واقف نہیں تاہم کیلے کے ساتھ موجود ریشے کو اکثرافراد ناپسند کرتے ہیں اور پھینک دیتے ہیں لیکن اس ریشے کی اہمیت بھی کیلے سے کسی طور بھی کم نہیں۔ کیلا کھاتے وقت اکثر افراد اس میں موجود ریشے کو غیر ضروری سمجھ کر پھینک …

» مزید پڑھیں

بانس سے بنے کیڑے مکوڑوں کے حیرت انگیز ماڈلز

ٹوکیو:  جاپان کے ایک فن کار کا کام دنیا میں انوکھا ہے ۔ وہ بانس کے ٹکڑوں اور ریشوں سے تتلیوں، بھنوروں اور شہد کی مکھیوں کے ایسے ماڈل تیار کرتے ہیں کہ دیکھنے والا عش عش کر اٹھتا ہے ۔ ان جانوروں کے ماڈلوں میں بہت وقت اور محنت صرف ہوتی ہے …

» مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلی مرتبہ ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

ڈیلان:  ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں عنایت اللہ نے پاکستان کو عالمی سطح پر گولڈ میڈل دلا دیا۔ انہوں نے 70کلوگرام کیڈٹ کلاس کے فائنل میں ایران کے عامر حسین کو 3-0 سے شکست دے کر پاکستانی پرچم بلند کیا۔ ترکی کے شہر ڈیلان میں جاری ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ …

» مزید پڑھیں

پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر

 واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کئی محاذوں پر تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، پاکستان اور …

» مزید پڑھیں

نااہل لوگ ہم پر مسلط کیوں ہیں؟

عدالت سے نااہلی اور پھر ترمیمی بل کی منظوری کے بعد میاں نوازشریف پھر سےمسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے بھی اس بل کی حمایت کرکے خود کے نااہل ہونے کا ثبوت دے دیا۔ لیکن ہمیں سوچنا ہوگا کہ یہ نااہل لوگ ہم پر مسلط کیوں ہوئے؟ ان ہی …

» مزید پڑھیں

اپنے دفاع کے لیے کسی پر حملے سے بھی گریز نہیں کریں گے، ترک صدر

 انقرہ:  ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم اب محض مزاحمتی دفاع پراکتفا نہیں کررہے اور اپنے دفاع میں حملہ کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے شام میں امریکا کی جانب سے داعش کی …

» مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ حالیہ تناؤ کی صورتحال جلد ختم ہوجائے گی،امریکی محکمہ خارجہ

 واشنگٹن:  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ حالیہ تناؤ کی صورتحال جلد ختم ہوجائے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیھترناورٹ کا  پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ امریکی تناؤ کی صورتحال جلد ختم ہوجائے گی، امریکا ترک حکومت کے ساتھ  مذاکرات کی جلد …

» مزید پڑھیں

ریسکیو 1122، خدمت میں ایک قدم مزید آگے…. محمد نورالہدیٰ

ریسکیو 1122 چوہدری پرویز الٰہی کا لگایا گیا وہ پودا ہے جس کی پھیلتی کونپلیں حادثات کا شکار ہونے والے شہریوں کیلئے مرہم کا کام دے رہی ہیں ۔ اس منصوبے کا آغاز 2004 میں ہوا اور اب تک کروڑوں افراد اس سے مستفید ہوچکے ہیں ۔ یہ امر قابل …

» مزید پڑھیں