Wednesday , December 12 2018

افغان سرحد سے ایک بار پھر دراندازی، پاک فوج کا صوبیدار شہید

 راولپنڈی: افغان دہشتگردوں نے ایک بار پھر پاکستانی علاقے میں واقع سرحدی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا نائب صوبیدار شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کی جانب سے شرپسندوں نے حال ہی میں پاک …

» مزید پڑھیں

کیا مسلم لیگ ن بڑے ٹکراؤ کی طرف جا رہی ہے؟ محمد عامر خاکوانی

نوے کے عشرے کا واقعہ ہے، اخباری تنظیموں کے ایک سمینار میں وزیراعظم نواز شریف مہمان خصوصی تھے۔ مقررین نے ان کی بعض پالیسیوں پر تنقیدکی تو میاں صاحب کا چہرہ غصے سے سرخ ہوگیا۔ تقریر کرنے آئے تو لکھی ہوئی تقریرسائیڈ پر رکھ کر سخت جملوں میں جواب دیا، …

» مزید پڑھیں

ستمبر2017ء میں مہنگائی کی شرح میں 3.86 فیصد اضافہ

 اسلام آباد:   پیاز، ٹماٹر وایندھن کے نرخوں کے ساتھ ہاؤس رینٹ میں تیز رفتار اضافہ پاکستان میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 3.86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) کے حکام نے …

» مزید پڑھیں

بچوں کے کمروں میں ٹی وی اور ویڈیو گیم نہ رکھئے

آئیووا:  امریکہ میں ایک مطالعہ کیا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جن بچوں کے کمروں میں ویڈیو گیم اور ٹی وی موجود رہتے ہیں، بچے دیر تک انہیں استعمال کرتے ہیں جس کا اثر ان کی پڑھائی پر ہوتا ہے اور وہ آگے چل کر موٹاپے کا …

» مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے مہنگا زہر جس کی قیمت اربوں روپے میں ہے

کراچی:  دنیا کا سب سے مہنگا زہر بچھوؤں کی ایک قسم ’’لیوریئس کوانکوسٹیریئس‘‘ میں پایا جاتا ہے جسے جان لینے والا بچھو بھی کہتے ہیں۔ اگرایک بار کوئی اس بچھو کے زہر کا نشانہ بن گیا تو اسے بچانا نہایت مشکل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس بچھو کا زہر دنیا میں …

» مزید پڑھیں

چھوٹے نے بڑے بھائی کوکیامشورہ دیا؟

 اسلام آباد:  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو عہدوں کے لالچی مشیروں سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی میں اختلافات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف …

» مزید پڑھیں

قانونی موشگافیوں کے ذریعے عوام کے مینڈیٹ کی توہین نہ کی جائے، نواز شریف

 اسلام آباد:  سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قانونی موشگافیوں کے ذریعے عوام کے مینڈیٹ کی توہین نہ کی جائے اگر ہم نے حالات کو بدلنے کی کوشش نہ کی تو پاکستان ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مسلم …

» مزید پڑھیں

حکومت کی توجہ ایک جھوٹے شخص کو بچانے پر مرکوز ہے، طاہر القادری

کوئٹہ:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دنیا دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں دینے والے پاکستان پر دہشتگردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا رہی ہے جب کہ حکومت کی توجہ ایک جھوٹے شخص کو بچانے پر مرکوز ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی …

» مزید پڑھیں

آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ نوازشریف سے رشتہ نہیں ٹوٹے گا، وزیر داخلہ

 اسلام آباد:  وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آمر آئے یا سپریم کورٹ کا فیصلہ نواز شریف سے ہمارا رشتہ ٹوٹنے والا نہیں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف پوری …

» مزید پڑھیں

نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

 اسلام آباد:  سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔  سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی کی صدارت کے لیے نوازشریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے رکن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے۔ پارٹی کی جانب سے ریٹرننگ افسرامیرافضل مندوخیل …

» مزید پڑھیں