Saturday , December 15 2018

بلیوں کے ساتھ سفر کرنا چاہیں گے؟

جانوروں اور خصوصاً بلیوں سے محبت کرنے والے افراد کو دوران سفر بھی جانوروں کو ساتھ رکھنا بے حد پسند ہوتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے جاپان میں ایک ٹرین میں بلیوں کے لیے کیٹ کیفے بنایا گیا ہے۔ جاپانی شہر اوگاکی میں اندرون شہر سفر کرنے والی اس …

» مزید پڑھیں

تعلیم اور ملازمت کا رشتہ – ڈاکٹر عظمیٰ سلیم

تعلیم کے حصول اور ذوق و شوق سے تو سبھی واقف ہیں۔ خاص طور پر آج کل کے دور میں، جب تعلیم کی شرح پہلے ادوار کے مقابلے میں بہت بڑھ گئی ہے۔ ہر شہر میں اسکولوں اور کالجوں کی لائنیں دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ مقابلہ سخت ہے …

» مزید پڑھیں

لیڈرشپ ڈی این اے کی تلاش- روف کلاسرا

قومی اسمبلی میں سوموار کے روز جس طرح سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر قانون زاہد عالم گھبراہٹ کے عالم میں‘ سب پراسس بلڈوز کرکے بغیر کوئی بحث کرائے شور شرابے میں آئین میں ترامیم پاس کرا رہے تھے، وہ دیکھ کر پہلی دفعہ سمجھ میں آیا کہ یہ …

» مزید پڑھیں

آصف زرداری اور نواز شریف کا مک مکا؟ حامدمیر

سابق صدر آصف علی زرداری سے پوچھا کہ کیا آپ نے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر سنی؟ زرداری صاحب نے بغیر کسی توقف کے کہا کہ اب میں نواز شریف کی کوئی بات نہیں سنتااور موضوع بدلتے ہوئے بتانے لگے …

» مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو قتل کیس؛ سزا یافتہ پولیس افسران کی ضمانتیں منظور

 لاہور: عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سزا یافتہ دو پولیس افسروں سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل پینل نے …

» مزید پڑھیں

دودھ میں لہسن ملا کر پینے کے حیرت انگیز فائدے

کراچی: لہسن اور دودھ ایک دوسرے سے بالکل مختلف غذائی اشیا ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرنے کے بارے میں آج تک کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا لیکن ان دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنے کے بیش بہا فائدے ہیں۔ دودھ ایک مکمل قدرتی غذا ہے جو ہرعمرکے افراد کے …

» مزید پڑھیں

گوگل:40 زبانوں میں ترجمہ کرنے والا ہیڈفون متعارف

انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 40 زبانوں میں ترجمہ کرنے والا ہیڈفون متعارف کرا دیا ہے۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے، گوگل ایسے وائرلیس ہیڈ فون متعارف کروا رہا ہے جو عام ہیڈفون نہیں بلکہ …

» مزید پڑھیں

جھل مگسی کے درگاہ فتح پورمیں خودکش دھماکا، 18افراد جاں بحق

نصیر آباد:  بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں درگاہ فتح پور میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جھل مگسی میں واقع درگاہ فتح پور کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہوا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کے مطابق پولیس نے خود کش حملہ آور …

» مزید پڑھیں

تھر کی پہلی خاتون انجینئر کرن سدھوانی، نئی صبح کی کرن

کراچی:  تھر میں نسیمِ صبح اور بارش کے قطرے کی اشد ضرورت ہوتی ہے لیکن باہمت کرن سدھوانی درحقیقت تھرپارکر میں روشنی کی ایک کرن ہیں اور تھر کو ایسی ہی کرنوں کی ضرورت بھی ہے۔ کرن سدھوانی تھر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون انجینئر ہیں جو اب ’’تھر کول پروجیکٹ‘‘ …

» مزید پڑھیں

ایک ہی اسپتال میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے بچوں نے شادی کرلی

میسا چیوسیٹس:  امریکا میں ایک ہی دن اور ایک ہی اسپتال میں پیدا ہونے بچوں نے 27 سال بعد ایک دوسرے کو جیون ساتھی چن لیا۔ کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، امریکی ریاست میساچیوسیٹس میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا جہاں 27 سال پہلے ایک ہی تاریخ کو ایک ہی اسپتال …

» مزید پڑھیں