Monday , January 21 2019

نقیب اللہ 10 روز سے حراست میں تھا، تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

 کراچی:  کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں پولیس مقابلے کو جعلی قرار دیدیا جب کہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ راؤ انوار نے 745 پولیس مقابلے کئے جن میں 444 افراد کو قتل کیا۔  سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ قتل …

» مزید پڑھیں

ںوازشریف سے3 نسلوں کاحساب لیا گیا لیکن ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،مریم نواز

جڑنوالہ:  مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے3 نسلوں کاحساب لیا گیا لیکن نوازشریف کے خلاف ایک پیسےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔  جڑانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا آپ کو ایسا پاکستان چاہیئے جہاں عوام کےووٹوں کی اہمیت …

» مزید پڑھیں

پاک فوج میری فوج ہے اس پر تنقید نہیں کرسکتا، بلاول بھٹو زرداری

ڈیوس:  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ وہ اپنی بہادر افواج پر کسی بھی صورت میں تنقید نہیں کرسکتے۔ پاک فوج سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی فوج میری فوج ہے، جو دہشتگردی کے خلاف جنگ …

» مزید پڑھیں

نئے زمانے کا کھوجی۔۔۔۔۔ وسعت اللہ خان

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ جدید پنجاب کی تاریخ میں چوہدری پرویز الٰہی کی چار سالہ وزارتِ اعلیٰ کے بارے میں مورخ کیا طے کرے گا۔ تاہم یہ طے ہے کہ اگر تاریخ میں ڈیڑھ سطر جگہ بھی ملی تو شاید وہ یہ ہو کہ ’’پرویز الٰہی حکومت کے دور …

» مزید پڑھیں

زینب قتل کیس؛ سپریم کورٹ نے شاہد مسعود سمیت اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا

 کراچی:  زینب قتل کیس میں سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی اینکر شاہد مسعود سمیت اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا۔ ٹی وی اینکر شاہد مسعود نے زینب قتل کے ملزم عمران علی کے 37 بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کیا تاہم اسٹیٹ بینک نے ان کے اس دعوے کی تردید کردی …

» مزید پڑھیں

ناسا کے بازو سکیڑنے والے طیاروں پر تجربات شروع

 واشنگٹن:  وہ دن دور نہیں جب جامد بازوؤں (فکسڈ ونگز) والے طیارے ماضی کا قصہ بن جائیں گے کیونکہ ناسا نے دورانِ پرواز بازو سکیڑنے والے طیارے کی آزمائش کی ہے اور ان طیاروں پر تحقیق کو ’اسپین وائز ایڈاپٹیو ونگز‘ (ایس ڈبلیو اے)  ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے۔ ناسا کے انجینئروں …

» مزید پڑھیں

10 سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار:  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک …

» مزید پڑھیں

جسم میں شوگر ناپنے والے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس

جنوبی کوریا:  کانٹیکٹ لینس کو اسمارٹ بنانے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے تاہم اب انجینیئروں نے ایک ایسا لینس بنایا ہے جو آنکھوں کی نمی سے خون میں گلوکوز کی مقدار نوٹ کرسکتا ہے۔ اس ایجاد کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ آنکھوں میں لگانے کے بعد نشر ہونے والی معلومات کو …

» مزید پڑھیں

پاکستان انڈونیشیا کا دو طرفہ تجارت کو نئی جہت دینے پر اتفاق

 اسلام آباد:   پاکستان اور انڈونیشیا نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے جب کہ دونوں ملکوں کے چیمبرز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے پاک انڈونیشیا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دونوں ملکوں …

» مزید پڑھیں

ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق ٹوئٹ کو امریکی پالیسی نہیں سمجھتے، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکا کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 15 سال سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات خرابی کی طرف جارہے …

» مزید پڑھیں