Tuesday , January 22 2019

کیا ہم مجبور ہیں؟ ھارون الرشید

کیا تقدیر کے ہاتھوں ہم مجبور ہیں۔ جی نہیں‘ قرآن حکیم کچھ اور کہتا ہے: کسی پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا جاتا۔ اللہ نے انسانوں کو آزاد پیدا کیا اور آزاد ہی انہیں رکھنا چاہتا ہے۔ 21 مئی کو ریاض میں‘ پاکستان کو جس خفت کا …

» مزید پڑھیں

خوبصورت اورناقابل فراموش شخص سےملاقات۔۔۔تحریر/محمدمناظرعلی

کچھ لوگ اپنے اندرجادوئی صلاحیتیں رکھتے ہیں جوایک جملے سے ہی کسی کواپنابنالینے کاگر جانتے ہیں اورملاقات اگرطویل ہوتوپھرمحبت کانہ ختم ہونے والاتعلق جڑجاتاہے، ایسابہت دفعہ ہوتاہے کہ کوئی انسان پہلی ملاقات میں ہی آپ کے دل میں اترجائے۔۔ ایک بڑی سیاسی پارٹی کےرہنماکیساتھ  گپ شپ جاری تھی کہ اس …

» مزید پڑھیں

بہاولپور کا نواب لکشمی چوک میں! روف کلاسرا

لاہور میں پچھلے ویک اینڈ رات کے تین بجے عامر متین اور مجھے بھوک لگی تو روم سروس سے پتہ چلا‘ سینڈوچ ہی مل سکتے ہیں۔ عامر کے چھوٹے بھائی عاطف متین کی طرف دیکھا تو بولا: لاہور کو بدنام مت کرو۔ رات کو تین بجے گاڑی پر نکل پڑے۔ …

» مزید پڑھیں

زندگی اتنی مشکل نہیں- عبدالقادر حسن

عمر بھر سیاسی موضوعات پر مسلسل لکھتے ہوئے اب یہ الجھن پیدا ہو رہی ہے کہ کیا ضروری ہے کہ یہ زندگی لکھتے لکھاتے ہی گزر جائے اور وہ بھی وقتی سیاسی موضوعات پر جن سے زیادہ اہم بات تو یہ ہے کہ اپنے جیسے انسانوں کے مسائل کو سامنے …

» مزید پڑھیں

ریاض کانفرنس ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان- سلیم صافی

سعودی دارالحکومت ریاض کی سڑکیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی پورٹریٹس سے بھر ی پڑی ہیں ۔حیرت انگیز طور پر نہ ان چالیس سے زائد ممالک کے سربراہان کی تصاویر نظر آرہی ہیں اور نہ ان کے ممالک کے جھنڈے جنہیں اسلامی ممالک کے نام …

» مزید پڑھیں

گر ہوسکے تو مداوا کیوں نہ کریں ہم کسی کا…..(محمد نورالہدیٰ)

میں روزانہ ٹریفک سگنل پر کھڑے اس بوڑھے کو دیکھتا جو کانپتے ہاتھوں سے موٹر سائیکل سواروں کیلئے دستانے ، ماسک اور ڈسٹنگ والا کپڑا فروخت کررہا ہوتا تھا ۔ میں اکثر اس کی مدد کی غرض سے کوئی نہ کوئی چیز خرید لیا کرتا تھا ۔ کچھ عرصہ سے …

» مزید پڑھیں

خرادیئے کو سرجن لگا دیا ہم نے“ واہ واہ”!۔۔۔۔۔۔ پروفیسر رشید احمد انگوی

 آئیے وطن پاک کے احوال پر کچھ غور کرلیں اور ٹرمپ جی کے فرمودات کا شطرنج کی چالوں کی روشنی میں مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ ایک ہی پتھر سے کتنے شکار کر دیئے ہیں ظالم نے ۔ یہ تو طاہر ہے کہ ٹرمپ صرف ریاض کے محلات میں ہی …

» مزید پڑھیں

رمضان بازار۔۔وزیراعلیٰ خودنگرانی کریں۔۔۔تحریر/فاطمہ فیاض

بلاشبہ رمضان رحمتوں اوربرکتوں کامہینہ ہے مگرموقع پرستوں کوبس موقع کی تلاش ہوتی ہے،کب کس کی کھال اتارنی ہے ان کے دماغ میں ہمیشہ یہی منصوبہ بندی ہوتی رہتی ہے،شایدایسے لوگ قرآن پاک کی اس آیت کاترجمہ نہیں جانتے جس میں رب فرماتاہے کہ ہرجان نے موت کاذائقہ چکھناہے۔۔ ماہ …

» مزید پڑھیں

سابق صدرپھر”خون نچوڑنے”کاارادہ رکھتے ہیں۔۔محمد مناظرعلی

۔”ویسے توسابق صدر کی شخصیت سے سبھی واقف ہیں مگراُن کی بعض باتیں دماغ خراب کردیتی ہیں،ابھی تازہ مثال پشاورکی ہی لے لیں جب انہوں نے سیدظاہرعلی شاہ کی رہائش گاہ پرپارٹی کارکنوں سے خطاب کیا”۔۔۔۔ میں نے نہروپارک کے جوگنگ ٹریک پر خودسے دوقدم آگے نکل جانے والے شخص …

» مزید پڑھیں

ہمیں جدید پولٹیکل انجینئرنگ درکار ہے- وسعت اللہ خان

حیرت ہے اب تک کسی کا دھیان اس پر کیوں نہیں گیا کہ اس ملک کے بچوں کو پولٹیکل سائنس سے زیادہ پولٹیکل انجینیرنگ کا مضمون پڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے ہاں اٹکل پچو جگاڑو مستریوں کی جگہ ماہر پولٹیکل انجینیر پیدا ہو سکیں جو زیادہ نفاست کے ساتھ …

» مزید پڑھیں