Friday , March 22 2019

نیپرا نے بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دےدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی …

» مزید پڑھیں

پاکستان کے بڑے اسٹارز کو ووٹ کا حق ادا نہ کرنے پر تنقید کا سامنا

عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے، بحیثیت قوم ہم سب کا ووٹ اہم ہے، ایسے میں پاکستان کے نامور اسٹارز ایک نجی چینل کی ایوارڈ تقریب کے سلسلے میں ملک سے باہر ہیں جس پر انہیں مداحوں کی جانب سے شدید تنقید …

» مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔عام انتخابات کے موقع پر ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش ہیں اور اس موقع پر خواتین کی جانب سے بھی خاص جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔جہاں دیر بالا میں خواتین پہلی بار ووٹ ڈالنے …

» مزید پڑھیں

مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں میں تصادم، 35 افراد زخمی اور ایک جاں بحق

عام انتخابات 2018 کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس دوران چاروں صوبوں میں سیاسی کارکنوں کے درمیان جھگڑوں کے ناخوشگوار واقعات بھی میں دیکھنے میں آرہے ہیں۔ خیبر پختونخوا صوابی میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 47 میں نواں کلی کے علاقے میں …

» مزید پڑھیں

بلوچستان: انتخابی عملےکی حفاظت پرمامورٹیم پرحملہ، تین اہلکار شہید

بلوچستان میں پاک ایران سرحد کے قریب انتخابی عملے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی ٹیم پر حملے کے نتیجے میں 3 سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب جاری بیان کے مطابق گزشتہ رات قومی اسمبلی کے حلقے این اے 271 کے پولنگ عملے کی …

» مزید پڑھیں

ووٹ کی رازداری کا معاملہ: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیمروں اور لوگوں کی موجودگی میں بلے پر اسٹمپ لگائی جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے انہیں 30 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔عمران خان نے اپنا ووٹ این اے 53 اسلام …

» مزید پڑھیں

فوجی جوانوں کو محبت دینے پر عوام کا شکریہ: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پاک فوج کے جوانوں کو محبت دینے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں قوم کی جانب سے جوانوں کو پھول …

» مزید پڑھیں

پیمرا نے بعض چینلز کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا

پیمرا نے کچھ چینلز کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہےپاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کچھ چینلز کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق ورزی کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔پیمرا کے مطابق کچھ میڈیا چینلز نے …

» مزید پڑھیں

جب تک آخری گیند نہیں ہوجاتی تب تک فیصلہ نہیں ہوتا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک آخری گیند نہیں ہوجاتی تب تک فیصلہ نہیں ہوتا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں حلقے این اے 53 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جس کے بعد انہوں میڈیا سے گفتگو …

» مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا، 31 افراد شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب تعمیر نو کمپلیکس میں پولنگ کا عمل جاری تھا کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ڈی آئی …

» مزید پڑھیں