Wednesday , January 16 2019

رپورٹ کے بعد۔۔۔۔۔۔خورشیدندیم

اس میں شبہ نہیں کہ حکمران خاندان پر جے آئی ٹی کی رپورٹ کے غیر معمولی اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ اخلاقی ہیں، نفسیاتی ہیں اور یقیناً سیاسی بھی۔ ہم چاہیں یا نہ چاہیں، یہ رپورٹ قومی سیاسی افق کو متاثر کرنے کی بھی بے پناہ صلاحیت رکھتی ہے۔ پہلے …

» مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور مریم نواز۔۔۔۔محمدصفدرسکھیرا

شریف خاندان کی پیشیاں، مجرموں جیسا سلوک، چوروں کی طرح تفتیش یہ مکافات عمل ہے۔ کہتے ہیں اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ایک وقت تھا پرویزمشرف ملک کے سیاہ و سفید کا مالک تھا اور لگتا تھا کہ مرتے دم تک اس کی فرعونیت ایسے ہی قائم رہے …

» مزید پڑھیں

جمعتہ الوداع کو جدا ہونے والا راہِ حق کا مسافر۔۔۔پروفیسر رشید احمد انگوی

  نامور ماہرِ تعلیم استادِ معاشیات اسلامیہ کالج سول لائنز کے سابق وائس پرنسپل پروفیسر عبدالحمید ڈار ستائیس رمضان المبارک جمعتہ الودا ع کو اس جہانِ فانی سے رحلت فرما کر آخرت کے سفر پر رواں دواں ہوگئے۔ظاہری لحاظ سے ہڈیوں اورگوشت کا ایک ہلکا پھلکا وجود مگر عظمتِ کردار  …

» مزید پڑھیں

سیلف پروجیکشن …. (محمد نورالھدیٰ)

نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی کہ اصل زندگی ہے خودنمائی گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک غریب ، یتیم بچی کی طرف سے کسی خیراتی ادارے کو ”جاری شدہ“ خط گردش کرتا رہا جس میں اس نے درخواست کی کہ ”وہ امداد دیتے ہوئے اس کی تصویر نہ کھینچا …

» مزید پڑھیں

جب آہِنی ڈیلر اورگڑھی کے مجاور جمہوری لیڈر بن گئے!!۔۔پروفیسر رشید احمد انگوی

”جمہوریت “کے عنوان سے وطنِ پاک الم ناک عذابوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ جب مکروفریب کے عالمی چمپئن جمہوریت کے لبادے اوڑھ کربے خبر اورمعصوم رعایا کے محبوب راہ نما کہلائےں اورلوگ ان کے آگے پیچھے والہانہ رقص کرتے  اُن کی عظمتوں کے نعرے لگانے میں مگن ہوں اورجھرلو جمہوریت …

» مزید پڑھیں

نیکیوں کا موسم بہا ر اور اعتکاف (محمد مظہر بیگ)

    ماہ رمضان آتے ہی فضا یکسربدل جاتی ہے۔ہر طرف نیکی کا ایک منفرد سماں بندھ جاتا ہے۔ مسجدوں میں جگہ کم پڑجاتی ہے ۔ خصوصاً نوجوان اور بچے اذان سے بھی پہلے مسجدوںمیں اگلی صفوں میں موجود ہوتے ہیں۔ہر کوئی اپنے رب سے رشتہ اور تعلق مضبوط کرنے کی …

» مزید پڑھیں

یتامیٰ اور کرنے کے کام …. (محمد نورالہدیٰ)

مولانا رومی کہتے ہیں کہ خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت کو چنا ہے۔ ”یتیم کو معاشرے میں باوقار کیجئے“ …. سلوگن بہت خوبصورت اور پُرعزم ہے کہ والد کی وفات کے بعد بالخصوص سفید پوش گھرانوں …

» مزید پڑھیں

عالمی پھپھوکٹن ان ایکشن(اور….اسلامیہ”موروثیہ“پاکستان)۔۔۔پروفیسر رشید احمد انگوی

    ”پاکستان عالمِ اسلام کا قلعہ ہے“۔یہ جملہ سن سن کر پاکستان کی اہمیت کے بارے میں ہمیشہ یہ سوچتے رہے مگرعالمِ اسلام کی حالت تو بہت دگرگوں ہے ۔ پون صدی سے اس کے وجود کے دشمن جو کچھ سکیمیں اس کے خلاف بناتے رہے ان پر عمل درآمد …

» مزید پڑھیں

انتظامیہ یا مافیا۔۔۔۔۔۔تحریر/محمد صفدر سکھیرا

سر جی صرف سو روپے ہیں اور پیسے نہیں ہیں پلیز جانیں دیں،موٹر سائیکل بند کردی تو ابو سے بہت مار پڑے گی ،جیب خرچ بھی بند ہو جائے گا،یہ جملے آپ کو رات کے وقت اکثر پولیس ناکوں پرسننے کو ملیں گے ،صاحب جی آپ کے لیے بہترین پھل …

» مزید پڑھیں

جنرل جیلانی سے نہال ہاشمی تک۔۔۔۔پروفیسر رشید احمدانگوی

    تاریخ بہت دلچسپ مضمون ہے۔ ابھی کل کی بات ہے ضیاءالحق کی حکمرانی کا طوطی بول رہا تھا۔جنرل جیلانی پنجاب کا گورنر تھا۔اتفاق فاﺅنڈری کے مستری محمد شریف کے پاس پیسہ بھی تھا ¾ عقل سمجھ اورمعاملہ فہمی بھی۔اس نے جیلانی کی شخصیت کا بغور مطالعہ کیا۔اس کی کمزوریاں …

» مزید پڑھیں