Tuesday , March 26 2019

فیاض چوہان دل کے اچھے ہیں اس لیے انہیں۔۔۔۔پروگرام میں متنازعہ بیان پر فواد چوہدری کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈٰیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان دل کے بہت اچھے ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی بدکلامی اور نازیبا کلمات کی ادائیگی کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور انہیں اہم عہدہ …

» مزید پڑھیں

ایشین گیمز : پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست پاکستان ہاکی ٹیم کا جاپان کے ساتھ کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا ناقابل یقین نتیجہ آ گیا

جکارتہ (ویب ڈیسک ) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہاکی میں گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔پاکستان اور بھارت ایونٹ کی واحد دو ٹیمیں تھیں جو اب تک ناقابل شکست تھیں تاہم سیمی فائنل میچوں میں پاکستان کو جاپان اور بھارت کو انڈونیشیا …

» مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: مشن ایشیا کپ کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں ؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبرآ گئی

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ اور کپتان کی مشاورت کے بعد تربیتی کیمپ کیلئے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔یہ تربیتی کیمپ 3 ستمبر سے 10 ستمبر تک قذافی …

» مزید پڑھیں

”عمران خان نے اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے معاملے پر سختی دکھائی تو پھر۔۔۔“ نامور لیگی رہنما نے آج آرمی چیف کا عمران خان کو سلیوٹ کے پیچھے چھپا راز فاش کر دیا

لاہور (ویب ڈٰیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ عمران خان کی طبیعت میں خلوص مگر سختی بھی ہے اور اگر انہوں نے ملٹر ی سٹیبلشمنٹ کے معاملے میں ایسی سختی دکھائی تو پھر واپسی کی راہ نہیں ہوگی ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”ندیم …

» مزید پڑھیں

وزارت اطلاعات و نشریات کے زیراہتمام یوسی پی میں ہونے والی میڈیا اسٹڈیزکے اساتذہ کی چار روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر

لاہور(فاطمہ فیاض)وزارت اطلاعات و نشریات کے زیراہتمام چار روزہ پروفیشنل فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سکول آف میڈیااینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز میں منعقد ہوئی ۔ چار روزہ وتربیتی و رکشاپ کا انعقادوزارت اطلاعات و نشریات کے پاکستان پیس کولیکٹیو پروجیکٹ نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب …

» مزید پڑھیں

این آر او کیس: زرداری، مشرف کے 10 سالہ اثاثوں اور اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں سابق صدور پرویز مشرف اور آصف زرداری کی 10 سالہ اثاثوں کی تفصیلات اور اندرون و بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے …

» مزید پڑھیں

فیکلٹی آف لائف سائنسز یوسی پی میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

لاہور(فاطمہ فیاض)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف لائف سائنسز کے زیراہتمام بائیو ٹیکنالوجی اور بائیوانفارمیٹکس پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر کی یونیورسٹیز کے اساتذہ طلبا وطالبات نے شرکت کی ۔تربیتی ورکشاپ کے شرکا کو ری کمبیننٹ ڈی این اے ٹیکنالوجی …

» مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کے بعد ہرتھیک روشن کا ایک اور معاشقہ سامنے آگیا۔۔۔۔اداکارہ کے ساتھ کیا حرکات کرتے رہے؟ انکشاف ہو گیا

مبئی (ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکار ہرتھیک روشن کا کنگنا رناوت کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔اداکار ہرتھیک روشن ابھی ایک تنازع سے باہر نکلے ہی تھے کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اداکار …

» مزید پڑھیں

کیا شاہد آفریدی کو بھی پی سی بی میں کوئی عہدہ ملنے والا ہے؟ سابق کرکٹ کپتان نے عوام کو بریکنگ نیوز دے دی

کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کا امکان مسترد کردیا۔۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کو چلانے میں بھرپور ذمہ …

» مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اپنے دور حکومت میں شہ خرچیاں کیسے کرتی رہی؟ فواد چوہدری نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سینٹ کو بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پنجاب اور مرکز میں40ارب روپے اشتہارات پرخرچ کر دیئے ہیں ،ْ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق موجودہ حکومت کی پروجیکشن پر کوئی رقم خرچ نہیں کی جائے …

» مزید پڑھیں