Monday , March 25 2019

دل خوش کر دینے والی خبر : نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم لاہور پہنچ گئی ۔۔۔ لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کس جگہ بنائی جائے گی ، ڈاؤن پے منٹ کتنی ادا کرنا ہو گی ۔۔۔ ؟ تمام تر تفصیلات اس خبر میں

لاہور(ویب ڈیسک ) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے اسلام آباد، لاہوراور کوئٹہ میں جگہوں کا انتخاب کرلیا ہے، اسلام آباد میں4، لاہوراور کوئٹہ میں ایک ایک مقام منتخب کیا گیا ہے،اسلام آباد ہائی رائز ماڈل کو پورے ملک میں پھیلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے …

» مزید پڑھیں

دل چیر دینے والی خبر : گوجرانوالہ میں کہرام ۔۔۔۔ ایک ہی حادثہ میں سکول کے 6 کمسن بچوں کی ہلاکت ، درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک ) گوجرانوالہ کشمیر روڑ پر واقعہ ایک نجی سکول میں 23 مارچ سے متعلق تقریب کے دوران سکول کی خستہ حال دیوار گر گئی جس سے متعدد بچے اور اساتذہ اس کی زد میں آ گئے ، تازہ ترین اطاعات کے مطابق دیوار کے نیچے آنے والے …

» مزید پڑھیں

اپنے دورہ پاکستان میں شہزادہ محمد بن سلمان نے تو خود کو پاکستان کا سفیر قرار دیا تھا مگر پاکستان کے دورے پر آئے مہاتیر محمد یوم پاکستان کے بعد کیا سے کیا بن گئے ؟ دیکھ کر پوری قوم کپتان عمران خان پر فخر کرنے لگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان مکمل ، یوم پاکستان کی تقریب کے اختتام پر وزیر اعظم عمران خان ان کو ایئر پورٹ تک چھوڑنے آئے ، اس ساری کارروائی میں دلچسپ بات یہ تھی کہ مہایت محمد کو روانگی سے قبل ایک جیکٹ …

» مزید پڑھیں

”توں تے بڑا بہادر ایں، تسی کسی ٹائم سانوں وی مار دیو گے“۔۔۔۔ بھارتی کھلاڑی شیکھر دھون نے تمام حدیں پار کر دیں ، میچ کے دوران پاکستانی ایمپائر کو کیا کچھ کہتے رہے ؟ تازہ ترین انکشاف نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) ”توں تے بڑا بہادر ایں“، شیکھر دھون کی احسن رضا کے ساتھ پنجابی میں چھیڑ چھاڑ ہوتی رہی۔پاکستانی امپائر کا کہنا ہے کہ ایشیاءکپ 2018ءمیں بھارت کے میچ میں امپائرنگ کا تجربہ بڑا خوشگوار رہا، اچھے فیصلے کریں تو میڈیا اور شائقین سب تعریف کرتے ہیں، بھارتی …

» مزید پڑھیں

حملہ آور بس یہ ایک بات کہہ دے میں اسے معاف کر دوں گی ، سانحہ نیوزی لینڈ میں اپنے بھائی کو کھو دینے والی نوجوان لڑکی نےایسی بات کہہ ڈالی کہ پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو گیا

کرائسٹ چر چ(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے کے نتیجے میں اپنے والدین اور بھائی ذیشان گل کو کھو دینے والی مریم گل حملہ آورسے کسی قسم کا بدلہ نہیں چاہتی ہیں۔ وہ بس یہ چاہتی ہیں کہ حملہ آور خود پوری دنیا …

» مزید پڑھیں

عمران خان ملائشین ماڈل اور مہاتیر محمد کے مداح ، مگر یہ ملائشین ماڈل کیا ہے اور اگر یہ پاکستان میں ناٖفذ کیا گیا تو کیا ہو گا۔۔؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کی پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کے لیے جمعرات کی رات پاکستان پہنچے۔ ان کے آنے سے پہلے ہی پاکستان میں ٹوئٹر پر #PakistanWelcomesMahathir یعنی مہاتیر کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ …

» مزید پڑھیں

پاکستان نے قدر نہ جانی مگر دنیا نے تسلیم کر لیا۔۔۔ مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کو انٹر نیشل کرکٹ کونسل نے ایسے اعزا ز سے نواز دیا کہ جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر عبدالرزاق کو میری لیبون کرکٹ کلب کی اعزازی ممبرشپ دیدی گئی ہے۔39 سالہ عبدالرزاق نے ممبرشپ کارڈ کی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد ملنے …

» مزید پڑھیں

بڑی بریکنگ نیوز: پاکستان میں یوم دفاع مگر بھارت نے ایسا کیا کر دیا کہ چین نے بھی اپنی فوجیں پاک بھارت بارڈر پر لا کھڑی کیں ؟؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین نے پاک بھارت سرحد پر اپنے فوجی دستے تعینات کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اقدام پاک چین اقتصادی راہداری میں کوئلے کی کان کنی کے پراجیکٹس کو درپیش خطرات کے پیش نظر کیا گیا ، اس پراجیکٹ کو پاکستان کے مقامی افراد کی جانب …

» مزید پڑھیں

ہنگامہ برپا ۔۔۔ لاہور کوٹ لکھپت جیل کے سامنے (ن) لیگی کارکنوں نےلاہور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین پر ہلہ بول دیا ، تشویشنا ک اطلاعات موصول

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے سامنے ٹرین روک دیااور ٹرین کے اوپر چڑھ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے لاہور سے کراچی جانیوالی ٹرین کے سامنے آ گئے ڈرائیور نے بڑی تعداد میں لوگوں کو دیکھتے ہوئے گاڑی …

» مزید پڑھیں

اسرائیل کو ایران سے بچانے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کیا کارروائی ڈالنے والے ہیں ۔۔؟ امت مسلمہ کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والی خبر آ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ شاید خدا نے اسرائیل کو ایران سے بچانے کے لیے ہی ٹرمپ کو بھیجا ہو۔ اسرائیل کے اعلیٰ سطحی دورے کے دوران ایک براڈ کاسٹنگ نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے …

» مزید پڑھیں