Friday , April 19 2019

ڈسپلن

فزکس کی کلاس میں ایک دن سر بتانے لگے کہ فوجی جب مارچ کر رہے ہوتے ہیں اور اس دوران راستے میں کوئی پُل آجاۓ تو انہیں اپنا ڈسپلن توڑتے ہوئے مارچ ختم کر کے نارمل انداز میں وہ پُل پار کرنے کو کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ …

» مزید پڑھیں

سرسوں کا بیج

کہتے ہیں چین میں کسی جگہ ایک عورت، اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ ، دنیا و ما فیھا سے بے خبر اور اپنی دنیا میں مگن، خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی کہ ایک دن اس کے بیٹے کی اجل آن پہنچی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا …

» مزید پڑھیں

اگر میں استعفیٰ نہ دیتی تو ۔۔۔۔ حنیف عباسی کی بیٹی اریبہ عباسی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ انہیں سارے معاملے میں بے قصور قرار دے دیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ عباسی نے نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ میں نے استعفیٰ دے دیا، مستقبل میں کسی بھی الزام میں پھنسایا جاسکتا تھا۔ پروگرام میں معروف اداکار علی اعجاز …

» مزید پڑھیں

واہ مولا تیری شان ، یہ وہی عثمان بزدار ہے جو 2013 میں انتہائی مفلوک حالت میں لاہور کی اس مشہور عمارت کے باہر کھڑا ایک صاحب کی منتیں کر رہا تھا کہ ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) سن 2013ء تھا اور مہینہ تھا جولائی کا‘ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر آٹھ کلب روڈ کے سامنے ایک مفلوک الحال شخص بغل میں تین فائلیں دبا کر کھڑا تھا‘ یہ پولیٹیکل ڈپٹی سیکریٹری کا انتظار کر رہا تھا‘ ڈپٹی سیکریٹری باہر نکلاتو یہ شخص تیزی …

» مزید پڑھیں

لاہور کی تاریخ کی ایک اور بڑی ڈکیتی ۔۔۔۔۔خبر کی تفصیلات آپ کو بھی پریشان کر ڈالیں گی

لاہور(ویب ڈییسک ) لاہور کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتیں، شہریوں سے کروڑوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق رنگ محل کے علاقے صرافہ بازار میں آصف سونار کی دکان میں چور چھت کی طرف سے …

» مزید پڑھیں

اسے کہتے ہیں کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنا ، ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ نے ایک فلم میں اپنے کردار کو ایسے شاندار طریقے سے ادا کیا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک )آسکرز ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سوزین بیئر کے بقول مشہور اداکارہ سینڈرا بولک کی وجہ سے وہ کئی راتیں سکون سے سو نہ سکیں۔ اس بے خوابی کا الزام وہ سینڈرا بولک کو دیتی ہیں کیونکہ سینڈرا نے جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم ’برڈ بوکس‘ کے خطرناک مناظر …

» مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کی ایک انوکھی اور دلچسپ خبر: بلی کے ذریعے انتہائی قیمتی بلے کو اغوا کر لیا گیا مگر پھر کیا واقعہ پیش آیا ؟ یہ خبر پڑھیے

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں پولیس کے مطابق چوری کی انوکھی واردات پیش آئی ہے جس میں ایک بلے کی چوری کے مقدمے میں دو نامعلوم افراد اور ایک نامعلوم بلی کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پیر کو امیر عمر چمن نے تھانہ …

» مزید پڑھیں

عمران ، نواز یا زرداری ؟ مفاہمت کس کی مجبوری اور کمزوری ہے ؟ سلیم صافی کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کریں

کراچی(ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی گرفتاری کے بعد مفاہمت دونوں کی مجبوری ہوگی، ن لیگ سے مفاہمت فی الحال آصف زرداری کی مجبوری ہے، ن لیگ انتخابی سیاست کرے گی مزاحمتی سیاست نہیں کرے گی، نواز شریف کی عوامی رابطہ …

» مزید پڑھیں

بڑے کام کی خبر : جماعت احمدیہ برطانیہ کے سربراہ نے ڈیم فنڈ کے لیے ایسا کام کر ڈالا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا

لندن(ویب ڈیسک) احمدیہ جماعت یوکے کے صدر رفیق احمد حیات نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہاحمدیہ جماعت نے ہمیشہ پاکستان کے اندر اورپاکستان کے باہر ملک کی بہتری اوربہبود کیلئے کام کیاہے، چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے پاکستان میں ڈیم کی تعمیر کیلئے عطیات کی اپیل پر …

» مزید پڑھیں

24 دسمبر : پاکستان میں کیا بڑا ہونیوالا ہے ، کس کی شامت آںے والی ہے ؟ حالات حاضرہ پر تازہ ترین تبصرہ ملاحظہ کریں

لاہور(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی نگاہیں اس وقت 24 دسمبر پر جمی ہوئی ہیں، 24 دسمبر بہت اہم دن ہوگا، 24 دسمبر کو حزب اختلاف کے سر سے چھتری اتر سکتی ہے۔ اس روز احتساب …

» مزید پڑھیں