Tuesday , March 26 2019
ہوم > پاکستان > میری بیٹی حوصلہ رکھو اور۔۔۔جیل میں مریم نواز سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کیا نصیحت کی؟ جان کر (ن) لیگی کارکن افسردہ ہو جائیں گے

میری بیٹی حوصلہ رکھو اور۔۔۔جیل میں مریم نواز سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کیا نصیحت کی؟ جان کر (ن) لیگی کارکن افسردہ ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت پھر خراب ہو گئی لیکن نوازشریف نے کسی بھی ہسپتال جانے سے انکار کردیا،جس پر مریم نوازوالد کی خراب صحت پر جذباتی ہو گئیں،سابق وزیراعظم نے بیٹی کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ حوصلہ رکھو یہ دن بھی گزر جائیں گے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے،نوازشریف نے اہلخانہ کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں کی،مریم نوازاپنی دادی کے ہمراہ ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت پہنچیں ،اس موقع پر شہبازشریف اور حمزہ شہبازبھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت پھرخراب ہو گئی ،سابق وزیراعظم نے کسی بھی ہسپتال جانے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی نے فیملی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نوازشریف کا بلڈپریشرنارمل نہیں ،نوازشریف کو علاج کیلئے قائل نہیں کر سکتے۔اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ بھائی جان آپ مسلسل کمزور ہو رہے ہیں ۔نواز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا ہے۔اس پر مریم نوازوالد کی خراب صحت پر جذباتی ہو گئیں،نوازشریف نے بیٹی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ حوصلہ رکھو!یہ دن بھی گزرجائیں گے ۔ نجی ٹی وی نے فیملی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نوازشریف کا بلڈپریشرنارمل نہیں ،نوازشریف کو علاج کیلئے قائل نہیں کر سکتے۔اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ بھائی جان آپ مسلسل کمزور ہو رہے ہیں ۔نواز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا ہے۔اس پر مریم نوازوالد کی خراب صحت پر جذباتی ہو گئیں،نوازشریف نے بیٹی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ حوصلہ رکھو!یہ دن بھی گزرجائیں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

بریکنگ نیوز:اسلام آباد کے بڑے نجی سکول میں دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سیکٹر جی ایٹ میں سکول کے باہر فائرنگ کا واقعہ …