Sunday , March 24 2019
ہوم > پاکستان > دولہے نے نئی نویلی دلہن کو خونم خون کرکے اسپتال پہنچا دیا، وجہ ایسی پاکستانی سن کر ہی ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے

دولہے نے نئی نویلی دلہن کو خونم خون کرکے اسپتال پہنچا دیا، وجہ ایسی پاکستانی سن کر ہی ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے

اسلام آباد دولہے نے نئی نویلی دلہن کو خونم خون کرکے اسپتال پہنچا دیا، وجہ ایسی پاکستانی سن کر ہی ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے ۔۔ مصر میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کر دیا جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئی اور اسپتال جا پہنچی. پولیس نے چھان بین کے دورن جب دولہے

سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ میری ماں نے مجھے تاکید کی تھی کہ اپنی بیوی کو پہلے ہی دن قابو میں رکھنا ۔لڑکے نے بتایا کہ میری ماں نے مجھے کہا تھا کہ تمہارے بھائیوں نے ایسا نہیں کیا اور یہی وجہ ہے کہ ان کی بیویاں ایک نہیں سنتیں. دولہے نے بتایا کہا س نے گھر لاتے ہی دلہن کو 3 تھپڑ رسید کیے جس کے جواب میں دلہن نے بھی ایک تھپڑ دولہے کی گال پر جڑ دیا جس پر مشتعل ہو کر وہ کچن میں گیا اور لوہے کا ڈنڈا پکڑ کر اس کے سر پر دے مارا پولیس کا کہنا ہے کہ دلہن کو عروسی جوڑے میں اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ دلہن کو سنگین فریکچرز آئے ہیں. تفصیلات کے مطابق مصر میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کر دیا جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئی اور اسپتال جا پہنچی. پولیس نے چھان بین کے دورن جب دولہے سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ میری ماں نے مجھے تاکید کی تھی کہ اپنی بیوی کو پہلے ہی دن قابو میں رکھنا.لڑکے نے بتایا کہ میری ماں نے مجھے کہا تھا کہ تمہارے بھائیوں نے ایسا نہیں کیا اور یہی وجہ ہے کہ ان کی بیویاں ایک نہیں سنتیں. دولہے نے بتایا کہا س نے گھر لاتے ہی دلہن کو 3 تھپڑ رسید کیے جس کے جواب میں دلہن نے بھی ایک تھپڑ دولہے کی گال پر جڑ دیا جس پر مشتعل ہو کر وہ کچن میں گیا اور لوہے کا ڈنڈا پکڑ کر اس کے سر پر دے مارا پولیس کا کہنا ہے کہ دلہن کو عروسی جوڑے میں اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ دلہن کو سنگین فریکچرز آئے ہیں.

یہ بھی دیکھیں

بریکنگ نیوز : سندھ سے غائب ہونے والی دو ہندو لڑکیاں اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ پتا چل گیا

بہاولپور(نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہر ڈہر کی سے لاپتہ ہونے والی دونوں ہندو لڑکیوں …